اسے نہ پڑھیں
مگر اب تو آپ اسے لازما پڑھیں گے کیونکہ آپ ایک مخلص اور سچے پاکستانی ہیں اور پاکستانی ہونے کا اصول یہ ہے کہ جو چیز نہ پڑھنی ہو اسے پڑھیں۔جہاں پارکنگ نہ کرنی ہو ادھر کریں، جہاں نہ تھوکنا ہو وہاں تھوکیں،جہاں ہارن نہ بجانا ہو وہاں بجائیں اور جو کام نہ کرنے کا حکم ہو وہی کریں۔ اسی منفرد...