نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    تازہ غزل :

    ظہیراحمدظہیر بھائی! میں نے کچھ لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن بوجوہ پوسٹ نہیں کی :p پر اب تو فول بن گئے سو۔۔۔۔۔ تشریح نہ سہی،یہ سہی :) اگر دل چاہے تو کھا لیں، وگرنہ سر پہ لگوا لیں نکیرِ برق ِ خندہ سے خجل ہم بستری ہوگی مرے بستر میں کیڑے ہیں، مرے کمرے میں مچھر ہیں خدایا ساعتِ برناف کب تک سر خو شی...
  2. عاطف ملک

    ہمارے صدر پاکستان مثلِ صدر امریکہ۔۔۔۔۔ اگر ہوجائیں اک دن تو کفوشِ نا دری ہوگی

    ہمارے صدر پاکستان مثلِ صدر امریکہ۔۔۔۔۔ اگر ہوجائیں اک دن تو کفوشِ نا دری ہوگی
  3. عاطف ملک

    تازہ غزل :

    ہمیں بھی بتا دیجیے، یہاں suspense ہی ختم نہیں ہو رہا کہ آخر لکھا کیا ہے۔ متفق۔
  4. عاطف ملک

    تازہ غزل :

    یقیناً اس غزل میں "کچھ" زبانِ "مشتری" ہو گی:-) یہ کس امتحان میں ڈال دیا ہے آپ نے ہمیں؟؟؟
  5. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ان اشعار کو اس قابل سمجھا۔ آپ کی غزل "عشق کے حوالوں سے ان کو خوف آتا ہے" اس فورم پہ پہلی پسندیدہ غزل تھی۔ جہاں تک سورج زرد ہونے کا تعلق ہے تو: عاشق کو محبوب کب برباد کرتا ہے؟ عاشق خود بخود برباد نہیں ہوتا؟ اگر آپ کو پتا ہو کہ آپ حق بجانب ہیں،لیکن رشتوں کے...
  6. عاطف ملک

    مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

    La Alma جی، آپ کو منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔ میں آپ کی نثری اور شعری تحریروں کا بہت معترف ہوں۔بالخصوص کائنات کے اسرار و رموز اور تصوف کے متعلق آپ کا علم قابلِ رشک ہے۔ دعا ہے کہ اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران رکھے۔ آمین۔
  7. عاطف ملک

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    محفل میں خوش آمدید کلیم بھائی! امید ہے کہ ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
  8. عاطف ملک

    تجویز نوٹ کر لی گئی ہے۔ حکامِ بالا تک پہنچا دی جائے گی۔ سلامت رہیں۔ عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

    تجویز نوٹ کر لی گئی ہے۔ حکامِ بالا تک پہنچا دی جائے گی۔ سلامت رہیں۔ عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
  9. عاطف ملک

    دائرے

    خوب نقطہِ نظر ہے :-) میں نے اس نظر سے تصوف کو کبھی نہیں دیکھا۔
  10. عاطف ملک

    دو مغالطے

    متفق سو فیصد درست یہی تو ہمارا المیہ ہے۔ بہت خوبصورت تحریر ہے۔ اللہ آپ کے والد کے دجات کو بلند فرمائے اور آپ کے اور آپ کے خاندان کیلیے دنیا اور آخرت میں آسانیاں عطا فرمائے۔
  11. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    متشکرم! بھائی، خیال آورد سے میں نے تو یہ مراد لیا ہے کہ جب اس کا خیال زبردستی آ جاتا ہے۔ آورد بمعنی "زبردستی گھسا ہوا"۔ میں بھی شک میں ہوں لیکن باوجود تلاش ایسی کوئی ترکیب نہیں ملی۔ اسی لیے آپ سب سے رائے طلب کی ہے۔
  12. عاطف ملک

    دائرے

    الیکٹران کیلیے درج بالا جملے میں "بیضوی" کا اضافہ کر دیں تو ریحان بھائی کا اعتراض شاید دور ہو جائے :) اس خوبصورت تحریر پر بہت سی داد۔ کافی عرصے سے آپ کی طرف سے کوئی شراکت نہیں ہوئی تھی،یا شاید میری نظر سے نہیں گزری تھی۔ آج یہ تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ سلامت رہیں La Alma جی!
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید

    قبلہ، میری بساط سے اوپر ہے معاملہ۔۔۔۔۔۔۔میں جمعہ جمعہ آٹھ دن کا شاعر بنا ہوں۔ آپ نے میری شاعری پڑھی ہو تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ تراکیب کے استعمال سے اتنی شناسائی نہیں ہے میری،سو عذر قبول فرمائیں۔ اپنی رائے البتہ دے دیتا ہوں۔ سبھی شعر اچھے لگے،اس شعر کو پڑھنے میں سب سے "کم" لطف آیا۔ باقی ریحان...
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    ان اشعار پر اساتذہ اور محفلین کی تنقیدی و اصلاحی رائے درکار ہے۔ وہ جب کاشانہِ دل میں خیال آورد ہوتا ہے تڑپتی ہیں ردیفیں قافیوں میں درد ہوتا ہے سبھی سے مسکرا کر بات کرنا جن کی عادت ہے اگر ہم سے مخاطب ہوں تو لہجہ سرد ہوتا ہے نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ...
  15. عاطف ملک

    اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

    اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
  16. عاطف ملک

    فرقان احمد صاحب اللہ آپ کی نیک خواہشات کو قبول فرمائے۔ ان کے غم سے گزر رہا ہوں ابھی۔۔۔۔ ورنہ...

    فرقان احمد صاحب اللہ آپ کی نیک خواہشات کو قبول فرمائے۔ ان کے غم سے گزر رہا ہوں ابھی۔۔۔۔ ورنہ شاید گزر گیا ہوتا
  17. عاطف ملک

    آرزوئے وصال اب بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تُو نہیں ہے تو کیا خدا بھی نہیں؟

    آرزوئے وصال اب بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ تُو نہیں ہے تو کیا خدا بھی نہیں؟
  18. عاطف ملک

    اردو شاعری کیلیے؟؟؟ :پی

    اردو شاعری کیلیے؟؟؟ :پی
  19. عاطف ملک

    بھاڑ میں جھونک دوں گا سب اشعار۔۔۔۔۔۔صاحبِ "زار" گر ہوئے بیزار

    بھاڑ میں جھونک دوں گا سب اشعار۔۔۔۔۔۔صاحبِ "زار" گر ہوئے بیزار
  20. عاطف ملک

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    میرے بلکہ ہمارے بہت ہی پیارے محمد تابش صدیقی بھائی کی سالگرہ کا بذریعہ Facebook علم ہوا۔ میں "تمام محفلین" کی جانب سے تابش بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو عمرِ دراز عطا کرے،ان کے علم و عملِ خیر میں برکت عطا فرمائے، انہیں امن و عافیت میں رکھے اور بہت سی...
Top