امان بھائی،
مجھے تو یہ غزل پہلے بھی درست معلوم ہو رہی تھی۔
میری ناقص رائے یہ ہے کہ آخری شعر میں روانی بہتر ہو سکتی ہے الفاظ کی تبدیلی سے۔مصرعِ اول میں "ہے" کی جگہ تبدیل کر کے دیکھیں۔
خطاب والی بات استادِ محترم نے کی ہے،سو وہی بہتر جانتے ہیں۔
جہاں تک میرا تعلق ہے تو مجھے یہ مسلسل غزل لگ رہی ہے...