نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    جب تک اردو شاعری کو نوشین فاطمہ عبدالحق ، عباد اللہ اور محمد ریحان قریشی جیسے گوہرِ نایاب میسر...

    جب تک اردو شاعری کو نوشین فاطمہ عبدالحق ، عباد اللہ اور محمد ریحان قریشی جیسے گوہرِ نایاب میسر ہیں،اردو شاعری کا مستقبل محفوظ ہے۔
  2. عاطف ملک

    تمنا ہے زمانہ ٹھوکروں پر اب ہمیں رکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم کو چوٹ کھاتا دیکھ کر "وہ" مسکرائے ہیں

    تمنا ہے زمانہ ٹھوکروں پر اب ہمیں رکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ ہم کو چوٹ کھاتا دیکھ کر "وہ" مسکرائے ہیں
  3. عاطف ملک

    *غزل*

    بہت سی دعائیں ہیں آپ کیلیے محترمہ! سلامت رہیں پڑھے جا رہا ہوں غزل بر غزل میں نہ جانے مجھے آج کیا ہو چلا ہے
  4. عاطف ملک

    ہر دوا بےاثر ہے بجز شاعری

    سبحان اللہ۔۔۔۔کیا گرفت ہے قلم پر :) دیکھ کر آپ میرا یہ طرزِ سخن داد "بے داد" کو بھی دیا کیجیے
  5. عاطف ملک

    ایک ٹھوکر پہ وہ ناداں سر بازار گرے (غزل)

    واہ، بہت خوب نوشین صاحبہ! تمنا ہے زمانہ ٹھوکروں پر اب ہمیں رکھ لے کہ ہم کو چوٹ کھاتا دیکھ کر "وہ" مسکرائے ہیں
  6. عاطف ملک

    یاس کے سائے میں کیا کہنا پڑا (غزل)

    ایک پل کو رشک کر بیٹھا تھا میں پھر اِسے "اُس" کی عطا کہنا پڑا بہت خوب۔۔۔۔۔بہت دعائیں سلامت رہیں۔
  7. عاطف ملک

    اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم

    اساتذہ کرام سے اصلاح کے بعد محفلین کی خدمت میں: غزل آباد درد و غم سے ہے کاشانِ عین میم اشکِ لہو سے لکھا ہے دیوانِ عین میم تیرِ نظر تھا ان کا، خطا ہوتا کس طرح؟ ہونا تھا جن کو، ہو گئے، اوسانِ عین میم اس نازنیں کی تابشِ رخسار دیکھ کر ناصح بھی ہو گئے تھے رقیبانِ عین میم خاکِ وفا میں عجز و عقیدت...
  8. عاطف ملک

    طلوع سحر سے ستاروں کا خون بھی تو ہو جایا کرتا ہے (نوشین فاطمہ)

    کاش ہمیں اس بات کا احساس ہوجائے۔ بہت خوبصورت تحریر ہے محترمہ! سلامت رہیں۔
  9. عاطف ملک

    فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

    فَبِأَيِّ آلاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
  10. عاطف ملک

    دھنک سے روپ میں ، (غزل)

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔بہت ہی اعلیٰ۔ داد کیلیے الفاظ نہیں :-)
  11. عاطف ملک

    چند متفرق اشعار

    نوشین فاطمہ عبدالحق صاحبہ!..ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت اشعار ہیں۔ میں اس معاملے میں کافی سست واقع ہوا ہوں اور لکھنے میں کوتاہی کرتا ہوں. اس لیے میری صلاح یہی ہے کہ اپنے اس طریق کو جاری رکھیں،لیکن ان متفرق اشعار کو غزل یا کسی اور صنف کی شکل دینے کی حتی الوسع کوشش کیا کریں۔ آپ کے اشعار پر ایک بار...
  12. عاطف ملک

    تعارف انٹری

    محفل میں خوش آمدید فرح جی! امید ہے کہ آپ کو یہاں سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقعہ ملے گا۔ ہییییییییییںںںںںںںںںںںںںں! کس کو؟؟؟ (n):LOL: اسی وی تہاڈے نال آں۔آخر اے شعر گئے کیویں نیں :D
  13. عاطف ملک

    تھوڑے بہت تے ہو ہی جان گے۔۔۔۔۔باقیاں لئی معافی منگ لیندے آں

    تھوڑے بہت تے ہو ہی جان گے۔۔۔۔۔باقیاں لئی معافی منگ لیندے آں
  14. عاطف ملک

    الحمدللہ رب العالمین!

    الحمدللہ رب العالمین!
  15. عاطف ملک

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    یہ سنا تھا "حق" کا ساتھ دینا چاہیے،لیکن "ہیں " کا ساتھ دینا چاہیے،یہ پہلی مرتبہ سنا ہے:p لیں جی،آپ کا مصرعہ رکھ لیتے ہیں کیونکہ "عین" آگیا تو اب ہل نہیں سکتا یہاں سے :)
  16. عاطف ملک

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    ہائے اللہ۔۔۔۔یہ تو غلطی ہو گئی۔ جناب لئیق احمد برادرِ محترم محمد تابش صدیقی اور ایک "غیبی قوت" کا شکرگزار ہوں توجہ دلانے کیلیے :praying: انشا اللہ اگلے ایڈیشن میں درستی کر دی جائے گی :)
  17. عاطف ملک

    پیروڈی:یار کرتا ہے تو بھی کیا باتیں

    "عین" ہر جگہ پہنچ جاتا ہے،اور پہچایا بھی جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ ہمارے مزاج کے موافق ہو:p تفنن برطرف، جناب میرے علم کے مطابق وزن درست ہے اس مصرعے کا۔ "تمہارِ ایسِ ہِ عین"۔۔۔۔ایسے پڑھیے گا ذرا آپ نے تو حرکتیں دیکھی بھی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔آپ کے خیال میں اس رائے سے تبدیل ہوں گی کیا؟؟ :LOL:
Top