نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    نوازش جناب! بہت شکریہ حسن بھائی!
  2. عاطف ملک

    تعارف آداب عرض ہے

    محفل میں خوش آمدید زلفی صاحب! انشااللہ آپ کو محفل سے اور ہمیں آپ سے استفادہ حاصل کرنے کا بھر پور موقعہ ملے گا۔ مرشدی! آپ کے بھی کوئی مرشد ہیں؟؟؟ اگر غور سے دیکھا جائے تو قلم کار نے "ابو ذہبی" کا ذکر کیا ہے جو غالباً کسی پرندے کے نام سے موسوم کسی ریاست کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔فقیر کی رائے یہ...
  3. عاطف ملک

    اک گستاخی (بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں)

    امان بھائی، اول تو مجھے شعر فہمی کا بھی کچھ دعویٰ نہیں ہے،اور یہ بات میں قطعاً "کسرِ نفسی" کے طور پر نہیں کہہ رہا لیکن جو بات میری ناقص عقل میں آرہی ہے،وہ اس امید پر عرض کر دیتا ہوں کہ آپ ذاتی رائے سمجھیں گےاور برا نہیں منائیں گے۔ ہر گام پہ اک نیا شوق ہے تو اصولاً پر جوش ہونا چاہیے،چپ ہونے کا...
  4. عاطف ملک

    عاطف! وہ ترے درد سے آگاہ ہے ہر پل۔۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ،ترا حال خدا دیکھ رہا ہے

    عاطف! وہ ترے درد سے آگاہ ہے ہر پل۔۔۔۔۔۔۔ چپ چاپ،ترا حال خدا دیکھ رہا ہے
  5. عاطف ملک

    جو حکم بھیا!

    جو حکم بھیا!
  6. عاطف ملک

    ہر بار تیرے در سے ہی لوٹا میں نامراد۔۔۔۔۔ہر بار میری عرضِ تمنا وہی رہی

    ہر بار تیرے در سے ہی لوٹا میں نامراد۔۔۔۔۔ہر بار میری عرضِ تمنا وہی رہی
  7. عاطف ملک

    یہ جو چشمِ پر آب ہیں دونوں

    راحیل فاروق بھائی! بہت ہی زبردست تحریر ہے۔ جس خوبی سے آپ نے اس موضوع کا احاطہ کیا ہے اور جس خوبصورتی سے اس تحریر کو digestible بنایا ہے،وہ آپ ہی کا خاصہ ہے۔ ڈھیروں دعائیں آپ کیلیے :-)
  8. عاطف ملک

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ "کچھ" لوگوں اور ان کے "دوستوں" کی "محبت" کا بہت خوبصورتی سے ذکر کیا ہے آپ نے :ROFLMAO::ROFLMAO: کہانی گھر گھر کی :( نہایت عمدہ تحریر ہے احمد بھائی! کیا ہی خوبصورت تجزیہ کیا ہے۔۔۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :)
  9. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح - غم سے ہوا ہے میرا یہ حال ہائے ہائے

    خاصہ مفصل حال بیان کیا ہے عظیم بھائی! بہت خوب۔۔۔۔۔ہماری طرف سے داد قبول فرمائیں :-)
  10. عاطف ملک

    تعارف میرے بارے میں -

    محفل میں بہت بہت خوش آمدید محترمہ فائزہ افنان "خان" صاحبہ۔۔۔۔۔۔امید ہے آپ کا سفر ہمارے ساتھ خوشگوار گزرے گا :-)
  11. عاطف ملک

    آئے گا جب کبھی ترے ابا کا تجھ کو فون/ آواز نکالوں گا زنانہ میں ایک دم

    آئے گا جب کبھی ترے ابا کا تجھ کو فون/ آواز نکالوں گا زنانہ میں ایک دم
  12. عاطف ملک

    ہاہاہاہا۔۔۔زبردست

    ہاہاہاہا۔۔۔زبردست
  13. عاطف ملک

    سرائیکی کلام برائے اصلاح

    یہ دیکھیے نیرنگ خیال بھیا :unsure:
  14. عاطف ملک

    سرائیکی کلام برائے اصلاح

    (n) نیٹ :unsure:
  15. عاطف ملک

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    نوازش جناب بہت شکریہ۔ ہاہاہا اب کیا کہوں سوائے اس کےکہ "خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں۔۔۔۔۔۔۔۔" اور افسوسناک بھی نوازش دعاؤں کا طلبگار ہوں لبید بھائی شکریہ گورمانی بھائی محض آپ کا حسنِ نظر اور محبت ہے بدر بھائی۔ دعاؤں کی درخواست۔ قبلہ جناب سید عاطف علی اور مرے پیارے سے محمد ریحان قریشی کا بھی...
  16. عاطف ملک

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: معذرت قبول کی گئی ہے مگر کیے ہیں ظلم غمِ عاشقی نے دل پہ بہت مزید شادی سے خانہ خراب کیونکر ہو؟
  17. عاطف ملک

    سرائیکی کلام برائے اصلاح

    تعریف کیلیے بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔"ہاں" اور "ہیں" کے متعلق میں نے بھی بہت غور کیا۔۔۔۔۔پھر شاکر شجاع آبادی کا یہ کلام دیکھا تو ردیف میں "ہیں" کر دیا۔ کُجھ عرصہ اندھے چور وانگوں اونکوں پیار کریندے رہ گئے ہیں کئی سال ولا اظہار کیتے ، الفاظ گولیندے رہ گئے ہیں ول موقع محل دی تاڑ دے وچ، کُجھ وقت ونجیندے...
  18. عاطف ملک

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب کی اصلاح اور اجازت کے بعد پیشِ نظر ہے۔ غزل وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو؟ محبتوں میں سوال و جواب کیونکر ہو؟ کمی نہیں ہے زمانے میں مہ جبینوں کی بتا کہ تو ہی مرا انتخاب کیونکر ہو؟ جو ننگِ روح چھپائے نہ چھپ سکے تیرا تو پھر بدن کا نقاب اور حجاب کیونکر ہو؟...
  19. عاطف ملک

    برائے اصلاح(بحرِ رمل)

    بہت خوبصورت اشعار ہیں ماشا اللہ۔۔۔۔۔۔ہمیشہ کی طرح ایک عمدہ غزل۔۔۔۔۔۔داد قبول فرمائیے:)
  20. عاطف ملک

    نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے۔۔۔۔۔۔ جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ اصلی مرد ہوتا ہے

    نہ ماتھے پر شکن لائے، جو حق پر ہو کے جھک جائے۔۔۔۔۔۔ جسے ہو پاس رشتوں کا، وہ اصلی مرد ہوتا ہے
Top