نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    مبارکباد تبریک به حسان خان

    میری طرف سے بھی یہی! لیکن غلطی کے ذمہ دار تابش بھائی :p تفنن برطرف منصبِ نو ہزاری مبارک ہو جناب!
  2. عاطف ملک

    ہوں جب سے میں چاہت میں گرفتار وغیرہ

    واہ! عاطفِ بیمار کی کیا بات ہے :) سبحان اللہ۔۔۔۔۔زبردست :) ڈھیر ساری داد قبول کیجیے۔ کیا خوب ہیں یہ آپ کے اشعار وغیرہ
  3. عاطف ملک

    اللهم أعز الإسلام والمسلمين

    اللهم أعز الإسلام والمسلمين
  4. عاطف ملک

    پیروڈی: باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    راحیل بھائی کی ایک اور غزل پر طبع آزمائی کی ہے۔ان سے پیشگی معذرت کے ساتھ محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ "دل جلا کوئی کوئی ہوتا ہے" سر پھرا کوئی کوئی ہوتا ہے چاہنے والے تیرے لاکھوں سہی دم چھلا کوئی کوئی ہوتا ہے روز بیوی سے تو نہیں پٹتا دن خطا کوئی کوئی ہوتا ہے میں نے "پاگل" ہزاروں دیکھے...
  5. عاطف ملک

    " ﮈیوٹی "،،،۔

    بہت خوب لکھا ہے کلیم بھائی! ایسے ہی لکھتے رہا کریں۔
  6. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    محبت ہے آپ کی عامر بھائی:) بس تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے:D قبلہ آپ کا حسنِ ظن ہے :) (مینوں لگدا اے گڈی غلط جگہ چڑھ گئی اے)
  7. عاطف ملک

    باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے

    خوب۔۔۔۔بہت خوب :) اور اب نہایت احترام اور معذرت کے ساتھ راحیل بھائی کی اس غزل کے ساتھ ہماری شرارتانہ چھیڑ چھاڑ پیروڈی: باوفا کوئی کوئی ہوتا ہے دراصل راحیل بھائی سے پیار ہی اتنا ہے کہ رہا نہیں جاتا :p
  8. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    خیالات عمدہ ہیں انجم صاحب کے۔ بس وزن میں نہیں ہیں۔ نہیں کوئی بھی حقیر انجم مگر کوئی تو جلیل ٹھرے یہ شعر درست ہے۔ " مفاعلاتن مفاعلاتن" وزن بن رہا ہے میری فہم ناقص کے مطابق۔ اس کی مشق کریں اور باقی اشعار اس کے مطابق کریں۔ اساتذہ میں عاطف ملک کا نام اور اس پر ستم یہ کہ سرفہرست تابش بھائی کا نام...
  9. عاطف ملک

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب :LOL::ROFLMAO: لاجواب:D اس شعر کو پڑھنے کے بعد ہنسی ہی نہیں رک رہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: زبردست کلام ہے جناب! ڈھیروں داد اور بہت سی دعائیں ۔
  10. عاطف ملک

    یہ کچھ آہوں کی لڑیاں ہیں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    آپ کردار کی بات کرتے ہیں،ہم تو آپ کے اوتار پر بھی یہ سب کچھ لکھ سکتے ہیں;) لکھ دیا :) اب روشنائی ختم ہو گئی ہے :p:LOL: تفنن برطرف۔۔۔بہت خوب غزل نکالی ہے۔۔۔۔استادِ محترم کی تکرار والی بات سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں۔ درج بالا اشعار اور درج ذیل اشعار مجھے "زیادہ" اچھے لگے۔ واہ بہت خوبصورت خیال...
  11. عاطف ملک

    واہ! بہت خوب

    واہ! بہت خوب
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    عظیم بھائی! آپ کی رائے سے مجھے تو بہت کچھ معلوم ہوا۔ اور جہاں تک استادی دکھانے کی بات ہے تو میرا نہیں خیال کہ کم از کم مرے دل میں آپ کے متعلق ایسا کچھ گمان تھا۔ اصلاح کا سیکشن ہے ہی اس لیے کہ اشعار پر تعمیری بحث ہو سکے اور بہتری لائی جا سکے۔ سلامت رہیں اور یہ خیال رہے کہ اب مجھے آپ کی رائے کا...
  13. عاطف ملک

    نئی غزل برائے اصلاح و تنقید

    سر میں نے بہت کوشش کی کہ منصفِ دوراں کو شروع میں لا کر مصرع تجویز کر سکوں لیکن نہ کر سکا۔ آپ مسندِ استادی پر بہت اچھے لگتے ہیں۔اس لیے خدارا اٹھ کر بھاگنے کا نہ سوچیے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کی عمر اور علم میں برکت دے
  14. عاطف ملک

    ناسمجھ مرضِ محبت میں گرفتار ہوا۔۔۔۔۔۔۔ دل یہ سمجھا تھا تجھے شوقِ مسیحائی ہے

    ناسمجھ مرضِ محبت میں گرفتار ہوا۔۔۔۔۔۔۔ دل یہ سمجھا تھا تجھے شوقِ مسیحائی ہے
  15. عاطف ملک

    ایسے مضر صحت اشعار سے پرہیز کیا کریں تابش بھائی! کمزور دل لوگوں کیلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں :پی

    ایسے مضر صحت اشعار سے پرہیز کیا کریں تابش بھائی! کمزور دل لوگوں کیلیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں :پی
  16. عاطف ملک

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    میرے علم کے مطابق "فلک ٹوٹنا" بھی محاورتاً مصیبت آنے کے معانی میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ کمی مجھے بھی محسوس ہوئی لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ "ہے" کے بغیر بھی ابلاغ ہو رہا ہے۔ "عجب" سے صرف تعجب ظاہر ہوتا ہے، "غضب" میں "تعریف" کا عنصر زیادہ ہے۔ سیکھنا میں نے تو اس لیے استعمال نہیں کیا کہ "درد...
  17. عاطف ملک

    " حریص جمع "

    زبردست! بہت عمدہ تحریر ہے گورمانی بھائی! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ :-)
  18. عاطف ملک

    لوگ ٹوٹے ہوئے ، سالم درودیوار کے بیچ

    ظہیراحمدظہیر بھائی۔۔۔۔۔۔طبیب ہیں :-) بہت خوشی ہوئی یہ پڑھ کر۔ اور بھی بہت ساری دعائیں آپ کیلیے ظہیر بھائی! اور چونکہ یہ دعائیں طبیبوں کیلیے مخصوص ہیں سو تابش بھائی سے معذرت :p
  19. عاطف ملک

    لوگ ٹوٹے ہوئے ، سالم درودیوار کے بیچ

    اللہ جانتا ہے جاسمن آپا کا کمنٹ پڑھتے ہی فی البدیہہ ہوا ہے یہ مصرع :-)
  20. عاطف ملک

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    الف عین سر۔۔۔۔۔۔ اس کو دیکھیں کیا غضب طریقہ ہے، تم نے کس سے سیکھا ہے سب کے ساتھ "رہ کر" بھی، سب سے ہی جدا ہونا اور سر مطلع میں "عشق کی سزا ہونا" تعقید تو نہیں ہے؟
Top