نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    نہیں مجھے تو بالکل برا نہیں لگا،لیکن اساتذہ کرام کے ہوتے ہوئے اپنے متعلق ایسی باتیں سن کر مجھے۔۔۔۔۔"شرم" آتی ہے :embarrassed1: ہاں آئندہ توں پچھ لیا کرو کہ پا جی! اک منٹ گل سنو۔ او تہاڈے نال مذاق کرنا سی۔۔۔۔۔کر لواں؟؟؟:eek::eek::LOL::LOL::LOL:
  2. عاطف ملک

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    عنقریب محفلین میرا نام چار پانچ سطور میں پڑھا کریں گے۔۔۔۔۔رونقِ بزم اردو۔۔۔۔بلبل چمنستان محفل۔۔۔۔اور پتا نہیں کیا کیا :LOL::LOL::LOL: تھوڑا خیال کیا کریں۔۔۔مغل سٹیل کا دور ہے اور آپ مغل بادشاہوں کے دور والے خطابات عنایت کیے جا رہے ہیں:p:p ردیف کیلیے "مرے دل کو" ایک اچھا متبادل ہے میری نظر...
  3. عاطف ملک

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    اتنی فصاحت و بلاغت دیکھ کر دل میں ہول اٹھ رہے تھے:p میں تو شاید کبھی سوچوں بھی نہ ایسی کتابیں پڑھنے کے بارے میں۔ اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے :)
  4. عاطف ملک

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    لا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم امان اللہ زرگر بھائی! مجھے بھی ردیف اچھی نہیں لگی تھی لیکن بہت اچھے اشعار تھے،اس لیے اپنی رائے اپنے پاس ہی رکھی :) داد قبول فرمائیں کہ خیالات عمدہ ہیں۔:)
  5. عاطف ملک

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، آپ کے حکم کی تعمیل کر دی ہے۔۔۔۔ :-پی

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، آپ کے حکم کی تعمیل کر دی ہے۔۔۔۔ :-پی
  6. عاطف ملک

    رگوں میں خوں ہے رواں، تن میں جان باقی ہے...... تو جان رکھ کہ ابھی امتحان باقی ہے

    رگوں میں خوں ہے رواں، تن میں جان باقی ہے...... تو جان رکھ کہ ابھی امتحان باقی ہے
  7. عاطف ملک

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    بہت شکریہ محترم! اور یہاں ہماری ڈاکٹری کی "بس" ہو گئی :) تعریف کیلیے شکریہ :) مجتث اور رمل کی قسمت میں شاید یہی لکھا تھا :D بھائی مجھ سے تو "ڈَڈّو" اور "کدو" بھی گذارش کر رہے تھے کہ اردو محفل دیکھنی ہے۔ کہہ رہے تھے "الو" تو پہلے ہی محفل میں موجود ہیں۔ایک اور الو کا وہاں کیا کام :p بس اسی بات...
  8. عاطف ملک

    اک ننگِ غمِ عشق بھی ہے منتظرِ دید....... صدقے ترے اے صورتِ سلطان مدینہ

    اک ننگِ غمِ عشق بھی ہے منتظرِ دید....... صدقے ترے اے صورتِ سلطان مدینہ
  9. عاطف ملک

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ

    جگر مرادآبادی: اک رند ہے اور مدحتِ سلطانِ مدینہ اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کانام نہ رکھا جائے تو پھر مشاعرہ ہی کیا...
  10. عاطف ملک

    اردو شعرخوانی کا ایک چینل - آرا مطلوب ہیں!

    زبردست آئیڈیا ہے "DOG FILTER":p نہیں! وہ SnapChat پر ہوتا ہے (n) رہنے دیں،کوئی فائدہ نہیں :D یہ Deepuck کہیں Sirf Tum والا "دیپک" تو نہیں ہے؟؟ اس کوشش پر بہت بہت مبارک ہو راحیل بھائی! اللہ آپ کو یہ کام مستقل طور پر جاری رکھنے کی ہمت عطا کرے۔ اردو محفل کا حصہ بننے کے بعد اردو سے واقعتاً محبت...
  11. عاطف ملک

    غزل براے اصلاحٍِ

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ غزل کے اشعار اچھے لگے۔ گو کہ میں خود مبتدی ہوں لیکن میرا مشورہ ہے کہ "پہ" کی جگہ "پر" کو ردیف کیجیے۔ آپ کی مزید رہنمائی کیلیے اساتذہ کو ٹیگ کر رہا ہوں۔ محترم الف عین محترم سید عاطف علی محترم محمد وارث اور جناب عظیم بھائی جناب محمد ریحان قریشی بھائی
  12. عاطف ملک

    مصحفی رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا

    غزل رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا شعلہ سمجھا تھا اسے میں پہ بھبھوکا نکلا مہر و مہ اس کی پھبن دیکھ کے حیران رہے جب ورق یار کی تصویر دورو کا نکلا یہ ادا دیکھ کے کتنوں کا ہوا کام تمام نیمچہ کل جو ٹک اس عربدہ جو کا نکلا مر گئی سرو پہ جب ہو کے تصدق قمری اس سے اس دم بھی نہ طوق اپنے گلو کا...
  13. عاطف ملک

    شام میں معصوم بچوں کو مرتا دیکھ رہا ہوں۔ اس لیے دکھی ہوں۔ غزل بھی اس واسطے کہی ہے کہ موڈ ذرا...

    شام میں معصوم بچوں کو مرتا دیکھ رہا ہوں۔ اس لیے دکھی ہوں۔ غزل بھی اس واسطے کہی ہے کہ موڈ ذرا لائٹ ہو جائے.
  14. عاطف ملک

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی کو ٹرک کے نیچے، کسی کو بس کے نیچے :p
  15. عاطف ملک

    بہت خوب کہی ہے!

    بہت خوب کہی ہے!
  16. عاطف ملک

    تابش بھائی! باریک پن والا چارجر بھول گئی ہوگی :-پی

    تابش بھائی! باریک پن والا چارجر بھول گئی ہوگی :-پی
  17. عاطف ملک

    ماسوا تیرے نہیں کوئی یہاں پر میرا۔۔۔۔۔۔اجنبی لوگ ہیں، پردیس ہے، تنہائی ہے

    ماسوا تیرے نہیں کوئی یہاں پر میرا۔۔۔۔۔۔اجنبی لوگ ہیں، پردیس ہے، تنہائی ہے
  18. عاطف ملک

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    ہوبھی سکتا ہے :p داد کیلیے ممنون ہوں تشکر ایسی بات بھی نہیں ہے اب :p:D کس کو؟؟؟:p محمد وارث :) تعریف اور دعا کیلیے بہت شکریہ :) بہت بہت شکریہ عامر بھائی:) دعا کی درخواست جی سر! لیکن کام بھی تو کافی تھا ;)
  19. عاطف ملک

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    ٹیگ نامہ: محترم الف عین جناب محمد خلیل الرحمٰن جناب راحیل فاروق جناب محمد تابش صدیقی جناب کاشف اسرار احمد جناب محمد ریحان قریشی جناب ڈاکٹرعامر شہزاد
  20. عاطف ملک

    مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ: "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا"

    ایک اور کاوش پیشِ خدمت ہے. تمام محفلین سے درخواست ہے کہ تنقیدی نظر سے دیکھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ مصحفی کی روح سے معذرت کے ساتھ "رات پردے سے ذرا منہ جو کسو کا نکلا" منہ کا کھلنا تھا کہ بدبو کا بھبھوکا نکلا نام "Angel" تھا تو تصویر بھی حوروں جیسی پر اکاونٹ وہ مرے یار "گلو" کا نکلا بیٹے...
Top