مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

عاطف ملک

محفلین
میرے بلکہ ہمارے بہت ہی پیارے محمد تابش صدیقی بھائی کی سالگرہ کا بذریعہ Facebook علم ہوا۔
میں "تمام محفلین" کی جانب سے تابش بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو عمرِ دراز عطا کرے،ان کے علم و عملِ خیر میں برکت عطا فرمائے، انہیں امن و عافیت میں رکھے اور بہت سی خوشیاں ان کا مقدر کرے :)
بہت سی دعائیں دل سے دی ہیں اور صرف دل میں رکھی ہیں :)
 
لاریب مرزا

محفلین
ارے واہ!! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی :party:
j1Gj5wz4WB6sOkxJsp7qWnPBPC-r2h3g0lbC4uL65po2KCDBxAL4mdFA0XlQOaOQY7aawYcWg3MAJ9Z3UN8wEnj7rJcmo3GThRpUFuzssltZYfVvh0jXPEYU2buX_zpsbgnrxoyv.gif

شکر کریں کہ آپ کی سالگرہ کل کی تاریخ میں نہیں ہے۔ اپریل فول کی نذر ہی نہ ہو جاتی۔:)
 
آمین. جزاک اللہ عاطف بھائی. آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں.
ممنون بھی اور صدر ممنون بھی.
 
ارے واہ!! سالگرہ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی :party:
j1Gj5wz4WB6sOkxJsp7qWnPBPC-r2h3g0lbC4uL65po2KCDBxAL4mdFA0XlQOaOQY7aawYcWg3MAJ9Z3UN8wEnj7rJcmo3GThRpUFuzssltZYfVvh0jXPEYU2buX_zpsbgnrxoyv.gif

شکر کریں کہ آپ کی سالگرہ کل کی تاریخ میں نہیں ہے۔ اپریل فول کی نذر ہی نہ ہو جاتی۔:)
بہت شکریہ لاریب بہن.
ساری عقلمندی میرے اوپر آ کر ختم ہوتی ہے. :cool:
 
Top