یہ ردیف "مَیں" ۔۔۔ اس میں کئی مسائل پیش آتے ہیں۔
ایک تو یہ مضامین کو محدود کرتی ہے (اپنی ذات تک) اور شاعر ہر تیسرے چوتھے شعر میں کوئی مضمون دہرانے پر مجبور ہوتا ہے
دوسرے اس کی صوتیت عام طور پر گراں ہوتی ہے، ہاں کوئی قادر الکلام شاعر اس کو سبک بنا لے تو بنا لے۔
تیسرے اس کا پہلا حصہ "کس کو" سوال...