نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    فارسی لغت ؟

    فرہنگ واژگان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.farsilookup.com/
  2. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    ایک دل چسپ بات ملی ہے۔ فارسی میں نوہ (پوتا، پوتی)، پنجابی میں نوہ یا نونہہ (بہو) فرہنگ واژگان
  3. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    فرہنگ واژگان میں نواسا (الف کے ساتھ): فرزند زادہ
  4. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    فارسی لغت نامہ دھخدا میں یوں ہے: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواسا لغت نامه دهخدا نواسا. [ ن َ ] (اِ) نواده . فرزندزاده . (ناظم الاطباء). رجوع به نواسه شود. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.vajehyab.com/dehkhoda/%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%A7 (نواسہ نہیں نواسا)
  5. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    آپ نے بہتر انداز میں بات کی ہے۔ بہت محبت آپ کی۔
  6. محمد یعقوب آسی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے جس لئے آئے تھےسو ہم کر چلے https://rekhta.org/ebooks/deewan-e-dard-ebooks-3?lang=Ur صفحہ 105
  7. محمد یعقوب آسی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے کس لئے آئے تھے ہم کیا کر چلے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DB%81%D9%85%D8%AA%D9%90-%DA%86%D9%86%D8%AF-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%B0%D9%85%D9%91%DB%92-%D8%AF%DA%BE%D8%B1-%DA%86%D9%84%DB%92-%DB%94-%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%AF%D8%B1%D8%AF.19379/
  8. محمد یعقوب آسی

    پھر ایک غزل. ”نیم بسمل چھوڑ کر جاتے ہو تم افسوس ہے“

    دھاگے کے عنوان اور آپ کے تخلص سے ایک شعر یاد آیا نیم بسمل چھوڑ کر جاتا ہے اے قاتل کہاں کام پورا کر کہ باقی اک رگِ جاں اور ہے پتہ نہیں کس کا ہے، جاننے میں کچھ مدد کیجئے گا؟
  9. محمد یعقوب آسی

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    آپ کی اجازت سے، آپ کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے عرض کرتا ہوں کہ: یہ جو آپ نے تثنیہ کی چاروں مثالیں دی ہیں، ان کا رواج ہماری ملی ثقافت کا مظہر ہے۔ اور ہم ان سے اتنے مانوس ہیں کہ "والدین" لکھا ہو تو کوئی بھی "والدِین" نہیں پڑھتا، سب "والدَین" پڑھتے ہیں، یعنی اعراب کی بھی ضرورت نہیں پڑتی ماسوائے علمی...
  10. محمد یعقوب آسی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    محبت ہے آپ کی جناب یونس صاحب۔ یہ تحریک اپنے سید شہزاد ناصر صاحب کی تھی۔ ان کے کسی دوست نے منقولہ شعر کا دوسرا مصرع نقل کیا اور شاہ جی سے اس پر مصرع لگانے کو کہا، کچھ ایسی بات ہوئی تھی۔ اردو محفل کی یہ پوسٹ تلاش کے دوران سامنے آئی، سو آپ دوستوں سے سانجھ کر لی۔
  11. محمد یعقوب آسی

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    عربی فارسی اسماء کی واحد جمع کو اردو میں ویسی سختی سے لاتے بھی نہیں جیسے وہ ان زبانوں میں ہیں۔ "میرے پاس ایک قلم ہے (واحد)، اس کے پاس چار قلم ہیں (جمع)"۔ یہاں نہ تو ہم نے اقلام لکھا اور نہ قلمہا؛ اور جملہ بھی ہمارا درست ہے۔ اردو میں اسماء و افعال کی وحدت و جمع و تثنیہ، تانیث و تذکیر کا عملی...
  12. محمد یعقوب آسی

    اردومیں لفظ "یوم " کی جمع کس طرح کی جائے۔

    عدالتی زبان میں قواعد کو کوئی نہیں دیکھتا، وہاں صرف یہ دیکھتے ہیں کہ "بات سمجھ میں آ گئی ہے نا؟ چلو ٹھیک ہے! نہیں آئی؟ پھر تو اور بھی ٹھیک ہے!" مرزا غالب کے حوالے سے معروف واقعہ ہے، وہی انگریز مجسٹریٹ والا: "میاں جاؤ کسی گھسیارے سے سیکھو، میں تو قلعے کی زبان بولتا ہوں"۔ دفتری زبان کا حال بھی...
  13. محمد یعقوب آسی

    اقتباسات میر کی نازک مزاجی

    بہت عمدہ شراکت ہے شاہ جی!
  14. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    میں نے ملائمت کی بات کی تھی نا ، کچھ امور کو اس حوالے سے بھی دیکھنا ہوتا ہے۔ ایک اور چیز ہوتی ہے اردو محاورہ کہ زبان کی ساختیات کہاں تک نرمی سے نبھ رہی ہیں۔ "خدا کے بندگان" اس میں نہیں آتا "خدا کے بندے" آتا ہے یا پھر "بندگانِ خدا" آتا ہے۔ لسانی قواعد تک محدود رہا جائے تو ماسوائے "نواسہء رسول"...
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ نہیں شاہ جی ۔ نسوار والی ڈبی وچ سی۔ ہاہاہاہا۔

    ۔۔ نہیں شاہ جی ۔ نسوار والی ڈبی وچ سی۔ ہاہاہاہا۔
  16. محمد یعقوب آسی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    بیاض سونی پتی لکھا ملا ہے ایک جگہ: احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ آنچل بھی اسی تار سے بنتاہے کفن بھی (بیاض سونی پتی) ویب سائٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ http://www.nlpd.gov.pk/uakhbareurdu/february2014/Feb_12.html
  17. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ انگلی کو دانتوں تلے "دبانے" کی حد تک تو ٹھیک ہے۔ اس سے آگے ذرا احتیاط سے!!

    ۔۔۔ انگلی کو دانتوں تلے "دبانے" کی حد تک تو ٹھیک ہے۔ اس سے آگے ذرا احتیاط سے!!
  18. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    کچھ مزید باتیں: نواسا ۔۔ میرا خیال ہے یہ ہندی سے ہے فارسی سے نہیں، فارسی اور عربی میں سبط کہتے ہیں۔ ترکیب "نواسہء رسول" مشکوک ہے، اگرچہ بہت سارے منقبت گویوں نے اس کو استعمال کیا ہے۔ "وہ شاخِ زعفران ہیں، خدا کا ارمغان ہیں" یہاں رعایات میں تعلق کمزور ہے، سو، شعر میں چاشنی نہیں آئی۔ "جو کربلا...
  19. محمد یعقوب آسی

    حسیؓن عالی شان ہیں، حسیؓن پاسبان ہیں

    فارسی والے نونِ آخر (ماقبل حرفِ علت) کو عام طور پر نون غنہ باندھتے ہیں اور یہ نون وہاں ناطق ہوتا ہے جہاں اس پر کوئی حرکت (زیرِ اضافت، واوِ عطف وغیرہ) نافذ ہو جائے۔ بعضوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ ترکیب (اضافی، توصیفی، عطفی) میں ایسا نون لازماً غنہ ہونا چاہئے، بعض اس میں لچک لے لیتے ہیں، یعنی ناطق...
Top