یعنی درپردہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ نہ ہی آیا کرو۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو۔۔۔۔
کیسے ہیں احمد بھائی۔۔۔ چاند اور اماوس سے وہ گانا یاد آیا مجھے۔۔۔۔ ترے بنا زندگی سے کوئی شکوہ۔۔۔۔
یوسفی فرماتے ہیں کہ "دانستہ دل آزادی ہمارے مشرب میں گناہ ہے۔ سو ہم اپنی اصل رائے کا اظہار صرف نشے اور غصے کی حالت میں کرتے ہیں۔۔۔" یوسفی کو کیا پتا تھا کہ اک دور آئے گا غصہ بھی خالص نہ رہے گا۔۔۔ اور جملہ کچھ یوں ہوگا۔۔ ۔ہم اپنے اصل غصے کا اظہار صرف خوشی میں کرتے ہیں۔۔۔ :p;)
معذرت کے ساتھ۔۔۔ فیصل آباد، لاہور، پنڈی دیہات نہیں ہیں۔ کبھی آپ نے سنا ہے کہ دوردراز کسی گاؤں میں گاڑیاں اور موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی گئی ہے۔ یہ نام نہاد مظاہرین کثیر مقدار میں بڑے شہروں ہی میں پائے جاتے ہیں اور ان کی عمریں طویل ہوتی ہیں۔