وعلیکم السلام
فراہم کیجیے حضور۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
ایڈیشنل ایڈمن؟ ویسے ایڈیشنل ایڈمن وہ "شفیق الرحمن والا ایڈیشنل بیل" جیسا تو نہیں۔۔۔
محمد تابش صدیقی کو بہت بہت مبارک ہو۔ :bighug:
You offered him a deal he cannot refuse:devil:
بالکل کردار ادا کرنا پڑے گا۔ ورنہ کردار ہی رکھ لیا جائے گا۔...