خوبصورت
بہت عمدگی سے لکھا۔۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔
پیرزادہ قاسم کی ایک نظم یاد آگئی۔۔۔
خزاں پھر آگئی کیا
خزاں کی ابتدا سے انتہا تک
سارا موسم ہی خزاں ہے
گزرتے جا رہے ہیں جتنے لمحے سب خزاں ہیں
مگر وہ نیم جاں پتہ
جسے پہلی ہی پروائی کے پہلے سرد جھونکے نے
سمیٹا ہے
نئے اک ٹوٹتے پتے سے سرگوشی میں کہتا ہے...
جادوگر جو تھا۔۔۔ :)
تاکہ آپ کو اس کمی کی کوئی وجہ مل سکے؟ o_O:unsure:
الٹ کرتے ہیں۔۔ کہ بچے بہت اچھے تھے۔۔۔ اور اختتام پر کسی بات پر رگڑا لگاتے ہیں؟ کیا خیال ہے۔ ;)
کامران سعید نے ایک بار یہ تصویر شئیر کی تھی اور کہا تھا اس پر کہانی لکھیں۔ میں نے اس وقت بچوں کے لیے ایک کہانی (اپنی پہلی کہانی بچوں کے لیے) لکھی۔ مگر بوجوہ شائع کرنے سے گریزاں رہا۔ لیکن آج ہمت کر کے اس کو یہاں لگا رہا ہوں۔
خرگوش جادوگر
چنا اور منا بہت شرارتی بھائی تھے۔ یوں تو ان کی شرارتیں سب...