وارث بھائی کے فارسی اشعار والے دھاگے میں ایسے تراجم عام دستیاب ہیں۔
ترجمہ: میری عمر کا حاصل ان تین باتوں کے سوا کچھ نہیں کہ خام تھا، پختہ ہوا اور جل گیا۔
ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ میں آٹھ بجے کا وعدہ نہیں کرتا۔ مگر میری کوشش ہوگی کہ میں نو سے پہلے پہنچ جاؤں۔ کچھ دفتری مصروفیات آٹھ بجے والے وقت میں شامل ہیں۔