کوچہ آلکساں کا ایک فخریہ رکن ہونے کے ناتے میں یہاں اپنی تاخیر اور اس ملاقات کے احوال سے بےخبری کے لیے کوئی بھی بیانیہ نہیں داغنا چاہتا۔ کیا یہ تعارف اپنی ذات میں خود ایک وجہ نہیں ہے تاخیر کی۔ :ROFLMAO: لیکن سر فخر سے اونچا ہوگیا یہ بات پڑھ کر کہ محمداحمد بھائی دیرینہ روایات کی تکمیل میں کوئی کسر...