نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ساری جوانی کترا کے گزری پیری میں ٹکرا رہے ہیں۔

    ساری جوانی کترا کے گزری پیری میں ٹکرا رہے ہیں۔
  2. نیرنگ خیال

    کس چیز کا وقت نہیں ملے گا؟ ٹارگٹ سیٹ کرنے کا یا کام کرنے کا۔ :ڈی

    کس چیز کا وقت نہیں ملے گا؟ ٹارگٹ سیٹ کرنے کا یا کام کرنے کا۔ :ڈی
  3. نیرنگ خیال

    ہماری پانچ دن کی بادشاہت:: محمد خلیل الرحمٰن

    واہ۔۔۔ ایک تو آپ کا انداز اور اوپر سے تصاویر۔۔۔ دو آتشہ۔۔۔۔ بہت ہی اعلیٰ ۔۔۔ خلیل بھائی! کیا وسیع النظر اساتذہ تھے۔ وسعت القلبی کی ایسی مثال ڈھونڈے سے بھی کہاں ملتی ہے۔ بہت اچھا لگا یہ واقعہ پڑھ کر۔ دل خوش ہوا جا رہا ہے۔
  4. نیرنگ خیال

    آزادی مبارک (از قلم نیرنگ خیال)

    اللہ سلامت رکھے
  5. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    یہ بھی انکساری ہی ہے۔ :biggrin:
  6. نیرنگ خیال

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    کلاسیک۔۔۔۔۔ اتی سندر ہمیشہ کی طرح کلاسیک، اعلی و عمدہ تحریر۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    محفل پر منیر نیازی کی یہ غزل موجود ہونی چاہیے۔۔۔ نہ ہوئی تو مجھے حیرت ہوگی۔

    محفل پر منیر نیازی کی یہ غزل موجود ہونی چاہیے۔۔۔ نہ ہوئی تو مجھے حیرت ہوگی۔
  8. نیرنگ خیال

    جناااب :)

    جناااب :)
  9. نیرنگ خیال

    اکمل زیدی اور عرفان سعید بھائی! محمداحمد بھائی کا اس سے آگے والا شعر بھی دیکھیں۔ کیا کمال ہے۔۔۔...

    اکمل زیدی اور عرفان سعید بھائی! محمداحمد بھائی کا اس سے آگے والا شعر بھی دیکھیں۔ کیا کمال ہے۔۔۔ میں ڈرتا ہوں کہ دنیا نا شناسِ حرفِ دل ٹھہری میں خوشبو ہوں سو ایسے میں ہوا ہونے سے ڈرتا ہوں
  10. نیرنگ خیال

    سخن ہوں سر بہ سر لیکن ادا ہونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔۔ میں اس قحطِ سماعت میں صدا ہونے سے ڈرتا ہوں...

    سخن ہوں سر بہ سر لیکن ادا ہونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔۔ میں اس قحطِ سماعت میں صدا ہونے سے ڈرتا ہوں (محمداحمد)
  11. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    صرف "سدا" کا لفظ دیکھ کر میں سمجھا آپ نے مقدس کے مراسلے کی تائید میں کچھ لکھا ہے۔ :laugh: آمین یا رب العالمین۔ آپ بھی سدا خوش رہیں۔ زمانے سے سردگرم سے محفوظ۔
  12. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    سارے تو میں نہیں کرتا۔ اب اتنا بھی انکساری سے کام مت لو۔ :devil::laughing3:
  13. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    ہائے۔۔۔۔ ادارہ تحفظ منحوساں کا مقصد ہی ان لوگوں کی آواز در در پہنچانا ہے جو اپنے اور قریبی اقارب کے متعصبانہ رویوں کا شکار ہوں گے۔ :whistle: یہ ایک اٹل حقیقت ہے۔ میں کئی ایک جگہ پر سستی کے اغراض و مقاصد کا ذکر کرتے ہوئے کہہ چکا ہوں کہ سست الوجود لوگوں کی قدر کرو قبل اس کے تمہاری بستیاں عجلت کا...
  14. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ یہ بھی ایک مناسب تجویز ہے۔ دیکھیے۔ میں ذرا کچھ کوچے کے متعلق سامان جمع کر لوں۔ پھر کرتے ہیں کچھ این جی او کا۔ بڑی منحوس دنیا پڑی ہے یقین کریں۔
  15. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    خود کامل ہیں مجھ ناقص کو جو کامل سمجھتے ہیں وہ حسن ظن سے اپنا ہی سا میرا دل سمجھتے ہیں
  16. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    آپ مذاق سمجھیں گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ادارہ منحوساں اس وقت وقت کی آواز ہے۔ ایک ضرورت ہے۔ ایک نظریہ ہے۔ ایک تحریک ہے۔
  17. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    اب وہ شخص مجھ سے اپنا نام مانگتا پھرتا ہے۔ :devil::laughing3:
  18. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    ارے واہ۔۔۔۔ ہم وہی دو بھائی تو نہیں جو کنبھ کے میلے میں بچھڑ گئے تھے۔۔۔۔ :bighug::bighug::bighug:
  19. نیرنگ خیال

    منحوس از قلم نیرنگ خیال

    تعارف بھی دیجیے منیب صاحب۔ مرحبا۔ کون سی ویڈیو میں شامل کر رہے ہیں۔ وہ بھی بتائیے گا۔
Top