محی الدین نواب کا ایک افسانہ تھا شاید۔۔۔ "عذاب آگہی" وہ پڑھا ہے آپ نے؟
میں تو عملی تجربہ کہنے والا تھا۔ ;)
جہاں عشق و عاشقی کی بات آئے۔ مجھے مرزا بھائی اور فلک شیر ہی یاد آتے ہیں۔ ;):p
محبت ہے آپ کی احمد بھائی۔ اللہ آپ کو اپنے سایہ کرم تلے رکھے۔ آمین