کیا میں بھی جانتا ہوں کسی ایسے شاعر کو۔۔۔۔ o_O
یہ مشورہ نہیں لگ رہا۔۔۔ :twisted:
بقول شاعر
یوں اُس کی یاد ہے دل میں بسی ہوئی
جیسے خزانہ ہو زیرِ زمیں کہیں
سو عین ممکن ہے کہ لطافتیں بھی کہیں دب دبا گئی ہوں۔۔۔ :p
یار مجھے فلک شیر بھائی کی یاد آرہی ہے۔۔۔ :laugh1:
احمد بھائی بہت ہی عمدہ تحریر...