کتاب کا اختتام بتانے پر روسی سائنسدان کا ساتھی پر قاتلانہ حملہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
آتا اصلی غصہ ہی ہے، پھر کنٹرول کرتا ہوں کہ کوئی بات نہیں، کتاب / فلم ہی ہے۔ مگر تنبیہاً غصہ دکھا دیتا ہوں۔ :p
یوسفی فرماتے ہیں کہ "دانستہ دل آزادی ہمارے مشرب میں گناہ ہے۔ سو ہم اپنی اصل رائے کا اظہار صرف نشے اور غصے کی حالت میں کرتے ہیں۔۔۔" یوسفی کو کیا پتا تھا کہ اک دور آئے گا غصہ بھی خالص نہ رہے گا۔۔۔ اور جملہ کچھ یوں ہوگا۔۔ ۔ہم اپنے اصل غصے کا اظہار صرف خوشی میں کرتے ہیں۔۔۔ :p;)
 
Top