نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    کوچۂ آلکساں

    یوں توں جب ہم سست نہیں ہوتے تو تب ہم صرف سست ہوتے ہیں۔ لیکن کیا کیجیے، کہ جب ہم اپنے تئیں آلکسی کی کئی سیڑھیاں دیکھ کر وہیں پر ہمت ہار جاتے ہیں کہ اب اس رتبے پر کون جائے۔ وہیں ہمیں محمداحمد بھائی کی کوئی ایسی حرکت نظر آتی ہے کہ ہم سوچتے رہ جاتے ہیں میاں۔۔۔ جس رتبہ پر یہ حضرت ہیں، بخدا میں زندگی...
  2. نیرنگ خیال

    فسانہ پڑھتے پڑھتے اپنے آپ سے اُلجھ گیا ۔۔۔۔ عجیب کشمکش تھی میں کتاب رکھ کے سو گیا (محمداحمد)

    فسانہ پڑھتے پڑھتے اپنے آپ سے اُلجھ گیا ۔۔۔۔ عجیب کشمکش تھی میں کتاب رکھ کے سو گیا (محمداحمد)
  3. نیرنگ خیال

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے عرفان بھائی۔۔۔ لاجواب
  4. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    کیوں ملاقاتوں کے بھید کھولنے پر تلے ہیں محب بھائی۔۔۔۔ :tongue: بہت محبت و نوازش :bighug:
  5. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ فرحت۔۔۔ پذیرائی پر شکر گزار ہوں۔
  6. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    محبت ہے آپ کی احمد بھائی! کدھر غائب رہتے ہیں۔ نظر ہی نہیں آتے۔
  7. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    کیا یہ آپ مجھے بتا رہے ہیں کہ آپ کو غزل اور کاکل پسند ہے یا مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔ تو بھئی ہاں۔۔۔ کون کافر ہوگا جس کو "غزل" و "کاکل" نہ بھائیں۔۔۔۔ ہم سے تو یہ کفر کا بار نہ اٹھا ہوگا۔
  8. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کتنی کتابیں خریدیں گے نعیم بھائی۔۔۔ :bighug:
  9. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    کچھ وقت نکال یہ گر ہی سکھا دیں یا سید۔۔۔۔ اب آپ کو بھی دو سطروں سے زیادہ تحاریر طویل لگنے لگیں۔۔۔ فیس بک کا اثر سمجھوں یا ۔۔۔۔ :devil: بہت محبت شاہ صیب
  10. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ آفریدی صاحب۔۔۔ آپ سے بھی تعارف نہیں ہے۔ پتھر پھینکنے کی مشق۔۔۔۔ یعنی آدمی منجنیق ہوا جاتا ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    شکریہ سحرش صاحبہ۔ آپ سے غالبا تعارف نہیں۔ بقیہ میں تو اردو محفل کے سب سے نکمے لکھنے والوں میں سے ایک ہوں۔
  12. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    رسید جعلی ہے۔۔۔۔ اصلی رسید بمعہ مہر رسید کی جاوے۔۔۔۔ چلیے۔۔۔ سفید والے دو لے آئیے۔ ایک نیلے والا لے جائیے۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    اے کیا چکر است۔۔۔ یا مرشد۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    محبت ہے آپ کی تابش بھائی۔۔۔۔ :redheart: میں تو آپ کو یہ بھی نہیں کہہ سکتا۔۔۔ "چل سچے"۔۔۔۔ :tongueout:
  15. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کا حسن ظن ہے جاسمن صاحبہ۔ پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔
  16. نیرنگ خیال

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی (از قلم نیرنگ خیال)

    کچھ آگہی کی سبیلیں ہیں انتشار میں بھی عمر رسیدہ اور جہاندیدہ لوگوں کی باتیں سن کر میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ ان سب کو مصنف ہونا چاہیے۔ کتنا اچھا بولتے ہیں۔ دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں۔ ان کے پاس خیالات و الفاظ کی کتنی فراوانی ہے۔ کتنی سہولت سے یہ واقعات بیان کرتے چلے جاتے ہیں۔ میں ایسا کیوں نہیں...
  17. نیرنگ خیال

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ بہت ہی دکھ بھری خبر ہے۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے۔ آمین یا رب العالمین
  18. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    کیرن۔۔۔۔ (کشمیر) دریائے نیلم کے ساتھ منظر۔۔۔ دوسری طرف انڈیا کے زیراثر کشمیر کے مکانات۔۔۔
Top