بہت ہی عمدہ اور پراثر۔۔۔ لاجواب۔۔۔۔ ذہن کے خوابیدہ گوشوں پر نقارہ بجاتی ہوئی۔۔۔
آپ کی تحاریر پڑھ کر ایک رشک آتا ہے۔ کتنی آسانی سے آپ بات کے پرت کھولتے چلے جاتے ہیں۔ کبھی کسی موقع پر کسی موڑ پر تحریر آگے نکلتی دکھائی نہیں دیتی۔ میرے ساتھ ساتھ چلتی ہے۔ کہین زبان پر گرہ نہیں آتی۔ کہیں الٹا ہو کر...