میں شاعری کے مضامین کے بارے میں آپ کے خیالات سے متفق ہوں۔
باقی میرے بارے میں جو آپ نے کہا۔ وہ آپ کا حسن ظن ہے اور اللہ سے دعا ہے مجھے ایسا بنا دے۔ آمین
بڑے عرصے بعد بلے بلے سنا ہے اور وہ بھی دن میں دو بار۔۔۔ آج اسکول سے آتے ہوئے زین کہتا۔۔۔ اوئے بلے بلے۔۔۔ اور اب آپ کہہ رہی ہیں۔
کیا میں مقدس اور رانا سے زیادہ لوگوں پر حملہ آور رہا ہوں؟ میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں مجھے ابھی تک معصوم سمجھا جا سکتا ہے۔ کیوں جاسمن صاحبہ۔۔۔ آپ کی گواہی کی اشد ضرورت آن پڑی ہے۔