بہت اچھی بات کی سعود نے ، سسرال والوں کے دل جیتنا تو اپنی جگہ لیکن میرے خیال سے پہلی ذمہ داری ان لوگوں پہ آتی ھے جہاں لڑکی شادی کے بعد سب چھوڑ چھاڑ کے جا رہی ہوتی ھے ، جیسے ہم کسی بھی نئے مہمان کا خیر مقدم کر کے اس کا دل جیت سکتے ہیں اسی طرح بہو کا خیر مقدم کر کے اچھے تعلقات قائم کئے جا سکتے ہیں...