شادی میں شرکت تو کی لیکن گلا اسکی وجہ سے نہیں بیٹھا ، ویسے ہی تھک ہار کے بیٹھ گیا ھے:grin::grin: اور آپکے سر پہ کیا وزن دھرے ہیں انہیں سائیڈ پہ کر کے مجھے سوار ہونے کی اجازت دیدیں دنیا ہلکی پھلکی نظر آئے گی;):grin::grin:
ہاہاہا مجھے تو بچپن سے غوطے کھانے کی بیماری ھے ;) لیکن آجکل کچھ مصروفیت تھی ،ایم بلال والا ٹاپک تو ابھی میں نے نہیں پڑھا لیکن شادی ہو گئی ہوتی تو اسوقت بھی کہاں نظر آتی میں;):grin: