ان کا مطب ڈھونڈنے کیلئے مجھے دوبارہ ٹائم مشین کا سہارا لینا پڑنا تھا جس کا کوئی بھروسہ نہیں ھے اگر وہاں پہنچ کر لائٹ چلی جاتی تو:eek: اسی خوف کے پیشِ نظر فلحال نیم حکیم سے کام چلا لیا ھے:cool:
لیں میں نظر آ گئی لیکن پہلے اس بات کی تصدیق کریں کہ لاہور میں ایک ہی ڈاکٹر ریاض ہوتے ہیں;)
اتنا تو بتائیں کہ ان کا تعلق ڈاکٹری کے کس شعبے سے ھے اور کونسی جگہ کام کرتے ہیں:rolleyes:ویسے اگر یہ پتہ چل بھی جائے تو مجھے یقیناً نہیں پتہ ہو گا:grin:
وعلیکم السلام سارہ کیا حال ہیں ، اور ڈاکٹر صاحب اور ابن سعید آپ لوگ بخیر ہیں؟ بالکل خیریت تھی سارہ بس یونہی کچھ غم دنیا میں سر کھپاتا ہوں;) آجکل کچھ مصروفیت ھے دو چار دنوں تک فراغت ہو گی:)
ِِ
سالگرہ بہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو زینب ، حسبِ معمول مجھے مبارکباد دینے میں دیر ہو گئی ورنہ پوچھتی کینڈل کونسے نمبر کی ;) ویسے بھی میں ٹین ایج کے بعد لڑکیوں سے ایج نہیں پوچھا کرتی;):grin: