السلام علیکم ۔۔ زونی کیا حال ہیں ؟ بہت دن بعد نظر آئیں ۔۔ سب خیریت تھی نہ ۔۔![]()
جی بحمدہ اللہ ہم سب بخیر ہیں بس آپ کی محفل میں اس قدر ناغے کو لیکر تشویش ہو رہی تھی۔![]()
جی بحمدہ اللہ ہم سب بخیر ہیں بس آپ کی محفل میں اس قدر ناغے کو لیکر تشویش ہو رہی تھی۔![]()
حالانکہ تشویش میری حاضری پہ ہونی چاھیئے![]()