شکریہ ڈیمسل آپ کیسی ہیں میں بلکل ٹھیک ہوں ، فٹ فاٹ نہیں کہوں گی کیونکہ ایک ہفتے سے گلا ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب تو مجھے خود پہ کسی اور صنف کا گمان ہونے لگا ھے :grin::grin:
ملاقات اس لئے نہیں ہو پاتی کیونکہ اجکل کچھ گھریلو قسم کی مصروفیات چل رہی تھیں جو کہ اب اختتام پزیر ہو چکی ہیں...