نام کیا لکھوں شمشاد بھائی یہ تو اس بات پہ منحصر ہوتا ھے کہ میں کہاں جا رہی ہوں اور ٹور کس چیز کا ھے لیکن پتہ نہیں کیا بات ھے مجھے بیگ اور پرس وغیرہ سے الرجی ھے ، جب میں کالج میں تھی تو مجبوراً اٹھانا پڑتا تھا اور باہر سے لوگوں کو بہت پسند آتا تھا کیونکہ اندر کی حالت زار سے صرف میں اور میری چند...