خونی رشتوں سے محبت تو فطری بات ھے لیکن صرف رشتوں سے محبت "محبت " کے معنی کو محدود کر دیتی ھے ، کیونکہ محبت میرے نزدیک فطری جذبہ ھے اور اس کا دائرہ پوری انسانیت تک وسیع ھے ، اس کے علاوہ جہاں محبت میں خود غرضی اور ملکیت کا احساس آ جاتا ھے وہاں سے اس کا تنزل شروع ہوتا ھے کیونکہ محبت کا جذبہ اس...