نتائج تلاش

  1. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    " میکاولی کے سیاسی نظریات " پڑھ رہی ہوں۔
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    :eek::eek: ابن سعید اپیا:confused:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام علیکم!
  4. زونی

    تعارف ھوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا

    ارے یہ کیا فرّخ بھائی کا تعارفی دھاگہ:eek: خوش آمدید فرخ بھائی;)
  5. زونی

    رفیع دل نے پھر یاد کیا

    بہت شکریہ ظفری پوسٹ کرنے کیلئے ، بہت اچھا گیت ھے:)
  6. زونی

    نور جہاں نور جہاں - تیری باتیں ہی سنانے آئے

    پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے ہم تجھے حال سنانے آئے بہت خوب وارث بھائی ، غزل واقعی بہت اچھی ھے اور میڈم نے خوب گائی بھی ھے ، ہو سکے تو غلام علی والی غزل بھی پوسٹ کیجیئے گا، لنک کیلئے بہت شکریہ۔:)
  7. زونی

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    بارہواں کھلاڑی (افتخار عارف) بارہواں کھلاڑی خوشگوار موسم میں ان گنت تماشائی اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ہیں اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں میں الگ تھلگ سب سے بارہویں کھلاڑی کو ہوٹ کرتا رہتا ہوں بارہواں کھلاڑی بھی کیا عجب کھلاڑی ھے کھیل ہوتا رہتا ھے...
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    گاجر کا حلوہ:eek: کس نے بنایا یہ حلوہ؟ کہاں سے آیا یہ حلوہ؟:grin: میرا مطلب ھے گاجریں کہاں سے آئیں اس موسم میں:rolleyes:
  9. زونی

    غلام علی غلام علی - بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے

    آپ اس سائٹ پہ جا کے غزل ڈاؤن لوڈ کر کے سنیں :)
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    لو جی اب انسان کتابی کیڑا بن جائے کیا ، بریک بھی کوئی چیز ھے شمشاد بھائی ، بارہ گھنٹے میں آٹھ گھنٹے کی بریک ضروری ہوتی ھے ، اس سے کارکردگی دگنی ہو جاتی ھے;) اور شمشاد بھائی یہ یہ "ذونی" کیا ہوتا ھے ، پہلی نظر میں میں "دونی" پڑھ گئی تھی:grin:
  11. زونی

    اعتبار ساجد ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔

    بھیڑ مین بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری میں نے اک بار کہا تھا کہ بہت پیاسا ہوں تب سے مشہور ہوئی تشنہ دہانی میری بہت خوب زینب ، شکریہ سیئر کرنے کیلئے:)
  12. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    شمشاد بھائی محسن "ون سیون " انکوائری نمبر کی بات کر رہے ہیں :grin:
  13. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "شمشاد جی"

    1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا آپ کے خیالات بدل چکے ہیں) میرا شمشاد بھائی کے بارے میں پہلا تاثر بہت متحمل اور خوش مزاج شخصیت کا ہی تھا اور مجھے شمشاد بھائی بلکل بھی سخت مزاج اور ضدی محسوس نہیں...
  14. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    نہیں شمشاد بھائی ابھی تو میں نے پورا "لہور" نہیں دیکھا ، اتنی جلدی کس بات کی ھے;):grin:
  15. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ہاہاہا :grin:
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام حاضرین و غائبین:cool: اور یہ رہا محفل پہ میرا غیر متوقع نزول ، کیسے ہیں سب :)
  17. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    کونسے شاعر کا ھے شمشاد بھائی:cool:
  18. زونی

    امجد اسلام امجد یہ بستی (امجد اسلام امجد)

    زندگی بھی مہنگی ھے، موت بھی نہیں سستی یہ زمین بے سایہ گھر گئی خدا جانے کن عجب عذابوں میں بے وجود سایوں کا یہ جو کارخانہ ھے کن عجب سرابوں میں کس طرف روانہ ھے؟ نیستی ھے یا ہستی! زندگی بھی مہنگی ھے موت بھی نہیں سستی (امجد اسلام امجد)
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    بوٹیوں کی تلاش تھوڑی کرتے ہیں ، وہ تو خود چل کر کمرہء امتحان تک آتی ہیں;)
  20. زونی

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    شمشاد بھائی پہلا مصرع تو یہی ھے دوسرا مصرع یاد نہیں آ رہا:cool:;)
Top