لو اب میں چیز ہو گئی :grin:ویسے اٹھا کے سائیڈ پہ کر دینگی تو کسی کو ٹھوکر نہیں لگے گی;):grin:
ابھی جیسا کہ لکھا ھے امتحان کی تیاری میں کچھ مصروف ہوں اسلئے :)
جناب پچھلے ایک دو صفحات الٹ کر دیکھئے ، ابھی دوپہر کی حاضری کا جواب دے رہی ہوں:cool:
ارے واہ بھانجوں اور بھانجیوں کے مزے ہو رہے ہیں بلکہ کہا جائے تو آپکے مزے ہو رہے ہیں :cool:، چڑیا گھر میں کون کونسے جانور کون کونسے پنجروں میں بند تھے واپس آ کے تفصیل سے لکھیے گا;):grin:
ہم تو پڑے ہیں راہوں میں;)
جی بالکل کافی دنوں بعد بات ہو رہی ھے ، میں بلکل ٹھیک ہوں لیکن آپ آجکل کچھ غائب غائب رہتی ہیں یا پھر میری ٹائمنگ چینج ھے:)ویسے میری ٹائمنگ تو ھے ہی کوئی نہیں:grin:
وہ سامنے تھا مگر یہ یقین نہ آتا تھا
وہ آپ ھے یا میری خواہشوں کا سیہ ھے
میں کیا کروں گا اگر وہ نہ مل سکا "امجد"
ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ھے
(امجد اسلام امجد)