نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    :) :)

    :) :)
  2. لاریب مرزا

    اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے

    اک دل ہے کہ ہر لحظہ الجھتا ہے خرد سے
  3. لاریب مرزا

    تعارف آپ اپنا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  4. لاریب مرزا

    بالکل بخیر!! :) آپ کیسی ہیں؟؟

    بالکل بخیر!! :) آپ کیسی ہیں؟؟
  5. لاریب مرزا

    بدر الفاتح سے ملاقات

    زبردست راحیل بھائی!! دلچسپ انداز میں ملاقات کا احوال قلمبند کیا ہے۔ بدر الفاتح کی کم گو اور جھجھکتی ہوئی سی شخصیت اچھی لگی۔ :) اب بدر الفاتح کی طرف سے ان کے احساسات و خیالات کا کچھ بیان بھی ہونا چاہیے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    آہممم!! ؛) اچھی غزل ہے۔ :)

    آہممم!! ؛) اچھی غزل ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    نصیر الدین نصیر نہ تم آئے شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھا

    بہت شکریہ!! :) جی، بلاشبہ بہت زبردست کلام ہے۔ انتخاب کی پسندیدگی کے لیے شکریہ :)
  8. لاریب مرزا

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    جی بلاشبہ!! بہت شکریہ :) بہت شکریہ جناب، انتخاب کو سراہنے کے لیے :)
  9. لاریب مرزا

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    شکریہ!! :) ہماری ناقص معلومات کے مطابق یہ غزل انہوں نے منٹگمری جیل میں کہی تھی۔ ذرا دھیان رکھیے گا کہیں تاثیر الٹ نہ ہو جائے۔ ;)
  10. لاریب مرزا

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے دست فلک میں گردش...
  11. لاریب مرزا

    امجد اسلام امجد محبت ایسا نغمہ ہے

    محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہے لَے میں تو سُر قائم نہیں ہوتا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم نہیں ہوتا محبت ایسا رشتہ ہے کہ جس میں بندھنے والوں کے دلوں میں غم نہیں ہوتا محبت ایسا پودا ہے جو تب بھی سبز رہتا ہے کہ جب موسم نہیں ہوتا محبت ایسا دریا ہے کہ بارش...
  12. لاریب مرزا

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    آپ کتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگوں کو ناپسندیدہ قرار دے دیتے ہیں۔ ہمیں تعجب ہوا۔ :) دی گئی معلومات کے مطابق تو لگتا ہے کہ عثمان بھائی کے پسندیدہ محفلین وہ ہیں جو اکاؤنٹ بنا کر کبھی لاگ ان ہی نہیں ہوئے۔ :)
  13. لاریب مرزا

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    محمد وارث زیک اب کیا جان لیں گے بچے کی؟؟ :) یہ نوک جھونک پڑھ کے ہماری ہنسی نہیں رک رہی۔ :p
  14. لاریب مرزا

    نصیر الدین نصیر نہ تم آئے شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھا

    نہ تم آئے شبِ وعدہ، پریشاں رات بھر رکھا دیا امید کا میں نے جلا کر تا سحر رکھا وہی دل چھوڑ کر مجھ کو کسی کا ہوگیا آخر جسے نازوں سے پالا جس کو ارمانوں سے گھر رکھا جبیں کو مل گئی منزل ،مذاقِ بندگی ابھرا جنوں میں ڈوب کر جس دم تری چوکھٹ پہ سر رکھا کہاں ہر ایک تیرے درد کی خیرات کے لائق کرم تیرا کہ...
Top