ارے نئیں!! آپ معذرت وغیرہ مت کریں۔ آپ کی رکنیت چونکہ ہم سے بھی پہلے کی ہے تو ہمیں نہیں معلوم تھا کہ آپ کو اردو محفل کے استعمال میں اس قدر دقت کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ :) :)
آپ کسی مراسلے کے جزوی حصے کا جواب دینے کے لیے اقتباس لینے سے شروعات کریں۔ استعمال کرنا شروع کریں گے تو کافی کچھ سیکھ جائیں...