ہم جب آپ کے کسی مراسلے کو سنجیدہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ تو پُر لطف تھا۔ :p اب تو آپ کہیں گے بھی تو ہم نہیں مانیں گے کہ آپ کا کوئی مراسلہ سنجیدہ بھی ہے۔ :shameonyou:
ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم آپ کو خوش آمدید نہ کہہ سکے اور آپ نے پہلے ہمیں مبارکباد دے ڈالی :) :)
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا یہاں۔۔
یہ محفل ہے۔ ہر طرح کے لوگ ہیں یہاں۔ کسی مذہبی بحث میں حصہ مت لیجیے گا اب، دوسرے چاہے جو مرضی رائے دیں۔ آپ کسی کی پیروی مت کریں۔ بس ہمیں اتنا ہی کہنا ہے۔ :) :)