جی بالکل دسمبر میں یہ حادثہ پیش آیا تھا۔ اور محفلین سے باقاعدہ اظہارِ افسوس کیجیے گا۔ ;)
بس شامل تھے کچھ لوگ۔ آپ کو ہم کیوں بتائیں بھئی؟؟ آپ اپنے کام سے کام رکھیں۔ :cool:
اس سوال کا یہاں کیا محل ہے بھلا؟؟ یہ ہماری سالگرہ کی پوسٹ ہوتی تو یہ سوال جچتا بھی اور ہم جواب دینے کی بھی سوچتے۔...