ہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor:
اففف خدایا!! :ROFLMAO: ہماری ہنسی نہیں رک رہی۔ :D
جناب پریشان مت ہوں۔ اگر آپ نے اردو محفل کی اچھے سے سیر کی ہوتی تو تجزیہ اس سے مختلف ہوتا۔ :) یوں تو آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہو گئے ہیں لیکن محفل کے مختلف سیکشنز کو کھنگالیں، بلکہ اپنے پسندیدہ سیکشن سے شروع کریں...