نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    عبدالقیوم چوہدری ادھر مطلب ہمارے پاس :p اور آپ بھلا کیوں چیک کریں گے؟؟ تیر اور جگر والے جانیں۔ :p

    عبدالقیوم چوہدری ادھر مطلب ہمارے پاس :p اور آپ بھلا کیوں چیک کریں گے؟؟ تیر اور جگر والے جانیں۔ :p
  2. لاریب مرزا

    محمد وارث ارررے!! وارث بھائی!! :) :)

    محمد وارث ارررے!! وارث بھائی!! :) :)
  3. لاریب مرزا

    اے خان نہیں ہو گا جگر چھلنی، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کا نشانہ اچھا نہیں ہے۔ :پ

    اے خان نہیں ہو گا جگر چھلنی، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کا نشانہ اچھا نہیں ہے۔ :پ
  4. لاریب مرزا

    راحیل فاروق جی ضرور!! :پ

    راحیل فاروق جی ضرور!! :پ
  5. لاریب مرزا

    اِدھر آ ستم گر ہنر آزمائیں ۔۔۔ تُو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

    اِدھر آ ستم گر ہنر آزمائیں ۔۔۔ تُو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
  6. لاریب مرزا

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    خوب!! :) کالج کب سے کھل رہے ہیں آپ کے؟؟ :)
  7. لاریب مرزا

    مضطرب آپ کے بنا ہے جی

    خوب ہے!!
  8. لاریب مرزا

    چہرے اور ہونٹوں کی سوجن

    او ہو ہو!! اب کیسے ہیں آپ چھوٹے بھیا؟؟ چہرے پہ دوبارہ تو نہیں ہوئی سوجن؟؟
  9. لاریب مرزا

    کلاسیکی موسیقی اُستاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ

    ابھی یہ ساری موسیقی نہیں سنی۔ سن کے اس پہ تبصرہ کریں گے۔ :) وہ کیا کہتے ہیں رسید حاضر ہے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    کلاسیکی موسیقی اُستاد فتح علی خان پٹیالہ گھرانہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں۔
  11. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    تو گویا آپ اس شعبے میں ہمہ جہت تجربہ رکھے ہوئے ہیں۔ بہت خوب!! ہم آپ کے تجربات اور مشاہدات کے تحریری بیان کے منتظر رہیں گے۔ :) :)
  12. لاریب مرزا

    ہاہا۔۔ زبردست!! آپ کا کیفیت نامہ پسند آیا۔

    ہاہا۔۔ زبردست!! آپ کا کیفیت نامہ پسند آیا۔
  13. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    ہاہاہا!! بہتر!!
  14. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    تو گویا ہمیں ویکیپیڈیا کا مشکور ہونا چاہیے تھا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    ارے!! یہ کیا ہے؟؟
  16. لاریب مرزا

    کھوئے ہوئے اشک

    تحریر خوب ہے۔ لیکن آخر میں تخلص کچھ بھایا نہیں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    شکریہ :)
  18. لاریب مرزا

    آج کی تصویر

  19. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    امام کی مونث کا پتہ ہوتا تو با ادب خاتون کو مذکر قرار نہ دیتے۔ :p آپ کے علم میں ہے تو آپ ہمارے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔
  20. لاریب مرزا

    امامیات (کالم 3)

    اوہ اچھا!! شاید "امامیات" اور امام صاحب سے تھوڑا الجھ گئے ہم، اور صنف کو بھی خفیہ رکھا گیا ہے تو ہم اندازہ نہیں کر پائے۔ :)
Top