تلخ حقائق کی عکاسی کرتی ہوئی ایک دکھی تحریر!! ایک اچھے موضوع کو زیرِ بحث لائے ہیں آپ۔ آج کل کا انسان تو معاشی بحران میں ہی اتنا پھنس کے رہ گیا ہے کہ باقی پڑھے ہوئے تمام درس ذہن سے محو ہو جاتے ہیں۔
دوسرا اہم نکتہ جس کی طرف آپ نے توجہ مبذول کرائی ہے وہ ہماری قوم کا المیہ بن کے رہ گیا ہے۔ جو لوگ...