نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو یہ بھی تو دیکھیے نا کہ اوپر اے خان بھائی کے پستے چل رہے ہیں، پھر ہمارے کاجو کیوں نہیں چل سکتے؟؟ :D
  2. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھی بات ہے عبداللہ بھائی!! :)
  3. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائیں!! کاجو اتنے مزیدار ہوتے ہیں۔ کاجو نہیں چلے گا خان بھیا؟؟ :)
  4. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جی، مونگ پھلی سے زیادہ ہمیں کاجو اور پستہ پسند ہے۔
  5. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں جی، ہم بھی آ گئے۔
  6. لاریب مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 62: 2016

    14 نومبر 2016، سُپر مون
  7. لاریب مرزا

    اِک رات رہوں میں شرمندہ، اِک رات بہت بے باک رہوں

    لا جواب!! ہر شعر عمدہ ترین!! بہت خوبصورت انتخاب ہے۔ :)
  8. لاریب مرزا

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 62: 2016

    زبردست!! ہم کہنے ہی والے تھے کہ آپ تصاویر کیوں نہیں اپلوڈ کر رہے؟؟ اب دیکھا تو آپ شریک کر چکے تھے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں۔ اب طبیعت کیسی ہے تابش بھائی؟؟

    اوہ!! اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دیں۔ اب طبیعت کیسی ہے تابش بھائی؟؟
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! :) :)
  11. لاریب مرزا

    آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی ۔ بیدم وارثی

    کل جو اِک بُوند بھی مانگیں تو گُنہ گار ہیں ہم آج ہم جتنی پیئیں ہم کو پلا دے ساقی خوب ہے!!
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    ہاہاہا۔۔ انہوں نے اسی لیے تو چھپائی تھی کہ کوئی لڑی نہ کھول سکے :D
  13. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

    ہم نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ Maturity starts when you don't care who wishes on your birthday :) آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ لیکن پھر بھی ہماری طرف سے بہت سی نیک خواہشات :)
  14. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    آصف اثر صاحب محفل میں باردگر خوش آمدید
  15. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    یہاں محفل میں آ کر اردو بہتر ہوئی ہے۔ ورنہ ہم اردو اور انگریزی کی بہت ملاوٹ کرتے تھے۔
  16. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    یعنی جیسے ہمیں اچھی اردو بولنے نہیں آتی، ٹھیک ویسے!! :) :)
  17. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    یہ تو ہم نے اندازے سے بتایا، اندازہ درست ہو گیا ورنہ ہمیں بالکل بھی نہیں آتی پشتو :)
  18. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    محفل پر دوبارہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید :)
  19. لاریب مرزا

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    ہمیں سمجھ آ گئی ہے :)
Top