زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
بڑا بھائی ہونے کا نقصان!! :) ویسے ہمیں خوشی اس بات کی یہ ہے اب آپ "ہے" اور "ہیں" کا استعمال بہت حد تک درست کر رہے ہیں :)
لاریب مرزا
Post #70,808
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاہاہاہا!! :ROFLMAO: زیک بھائی، اور بھی دکھ ہیں زمانے میں بیگ کی تلاشی کے سوا :D
لاریب مرزا
Post #70,805
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
جی!! یہ تو ہے :)
لاریب مرزا
Post #70,803
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہماری بھی آج ہی پہلی چھٹی ہے :) تبھی تو آرام سے محفل کھول کے بیٹھے ہیں ورنہ اس وقت تو ہم اور ہماری بھتیجی کے دوران مقابلہ ہو رہا ہوتا ہے کہ پہلے کون تیار ہوتا ہے سکول جانے کے لیے :)
لاریب مرزا
Post #70,801
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مجھے پسند کیا آپ کی نگاہ نے واہ ! ( تازہ ترین )
بہت خوب!!
لاریب مرزا
Post #9
دسمبر 24، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
محفل کی بارہ دری
آپ تو ساری زندگی یونیورسٹی جانا چاہتے ہیں نا، مِس تو نہیں کر رہے یونیورسٹی کو؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #70,798
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اے خان بھائی!! آج آپ کی بھی پہلی چھٹی ہے یونیورسٹی سے؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #70,796
دسمبر 24، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نئے رشتے اراداتاً تھوڑی نہ پیدا ہوتے ہیں۔ :) بس ہو جاتے ہیں۔
نئے رشتے اراداتاً تھوڑی نہ پیدا ہوتے ہیں۔ :) بس ہو جاتے ہیں۔
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 24، 2016
محفل کی بارہ دری
ہاہاہاہا!! خوب ہے، :ROFLMAO: جب لڑکیوں کو کوئی اعتراض نہیں تو ہم بلاوجہ ہلکان ہوں :p
لاریب مرزا
Post #70,791
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیااااااا :barefoot: مطلب جاتی نماز کے لیے ہیں اور بیگ۔۔۔ اچھا، آپ بھی تو کلاس فیلو میں شامل ہیں، آپ کے حوالے نہیں کیا کبھی کسی نے بیگ ;) :grin:
لاریب مرزا
Post #70,788
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہاہاہاہا!! افففف خدایا :D خان بھائی!! لڑکیوں کے بیگز کے بارے میں کافی "معلومات" سمیٹے بیٹھے ہیں آپ تو :p
لاریب مرزا
Post #70,786
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہاہاہاہا :ڈی جی بہتر :)
ہاہاہاہا :ڈی جی بہتر :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 23، 2016
شعر کے پہلو اور اشارے کو تو خیر جانے ہی دیں، ہم تو "ضخامت" جیسے بھاری بھر کم لفظ میں ہی اٹک کر...
شعر کے پہلو اور اشارے کو تو خیر جانے ہی دیں، ہم تو "ضخامت" جیسے بھاری بھر کم لفظ میں ہی اٹک کر رہ گئے ہیں :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 23، 2016
اتنی مشکل تو بات ہی نہیں تھی، لیکن چلیں۔۔۔ :)
اتنی مشکل تو بات ہی نہیں تھی، لیکن چلیں۔۔۔ :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 23، 2016
محفل کی بارہ دری
آپ "ہے" اور "ہیں" کے استعمال میں بھی گڑ بڑ کرتے ہیں :) آپ کے اس مراسلے کے آخر میں "ہیں" آتا ہے :)
لاریب مرزا
Post #70,776
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
انشاءاللہ نہیں لکھتے، ان شاء اللہ لکھتے ہیں خان بھائی :)
لاریب مرزا
Post #70,775
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عبدالقیوم چوہدری یہ بوندیں تو روکے نہ رکیں ہیں :) ویسے اب تو ضرورت بھی ہے سب کو، دعا ہے کہ یہ...
عبدالقیوم چوہدری یہ بوندیں تو روکے نہ رکیں ہیں :) ویسے اب تو ضرورت بھی ہے سب کو، دعا ہے کہ یہ بوندیں برس ہی جائیں :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 23، 2016
راحیل فاروق مجبوری تو واقعی دونوں کی ہی ہے :)
راحیل فاروق مجبوری تو واقعی دونوں کی ہی ہے :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 23، 2016
محفل کی بارہ دری
نصابی کتب بالکل نہیں ہوتیں؟؟ نوٹس ہوتے ہیں کیا؟؟
لاریب مرزا
Post #70,768
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
لیکن دیکھ لیجیے گا کہ یہ چھٹیوں میں ہاتھ بھی نہ لگائیں گے نصابی کتب کو :D
لاریب مرزا
Post #70,764
دسمبر 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top