آپ کا حسنِ ظن ہے :)
پچھلے کچھ عرصہ میں بہت سے تفریحی دوروں سے لطف اندوز ہوئے ہیں، ان چھٹیوں میں تو مکمل آرام کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن ہمارا کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا، کب کیا پروگرام بنا لیں۔ :)
السلام علیکم!! سید فصیح احمد
پچھلے دھاگوں میں اکثر آپ کے مراسلے پڑھے ہیں۔ اچھا لگا پڑھ کے :) محفل سے جڑنے کے بعد پہلی دفعہ آپ کو آن لائن دیکھا ہے :)
کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ :)