نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    چشمِ موسیٰ ہمہ تن بن گیا میں حیرت سے / دیکھا اک بت کا وہ عالم کہ خدا یاد آیا!!

    چشمِ موسیٰ ہمہ تن بن گیا میں حیرت سے / دیکھا اک بت کا وہ عالم کہ خدا یاد آیا!!
  2. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    طالبعلموں کے لیے یہی ہوتا ہے ہمارے ادارے میں۔ البتہ اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ورک شاپس ہوتی ہیں۔ تو ہمارا ہر ہفتہ آف نہیں ہوتا۔
  3. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! ہم اچھے ہیں۔ :) کیسے ہو رہے ہیں امتحانات؟؟
  4. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہا!! جی فرق یہ بتا رہے ہیں کہ وہاں مضمون کو انگریزی کا نام نہیں دیا جاتا بلکہ لٹریچر کہا جاتا ہے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بنیادی طور پر وہی مضامین پڑھائے جاتے ہیں جو ہم نے بتائے اور آپ بھی پڑھ چکے ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ تھا کہ مختلف اداروں میں کچھ تبدیلی کے ساتھ یہ مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ عربی اور ڈرائنگ اب بھی کچھ اسکولز میں مختلف سطحوں پر پڑھائی جاتی ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق کچھ اداورں جیسے بیکن ہاؤس میں ادب بھی...
  6. لاریب مرزا

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید :) :) کسی مراسلے کا جواب دینے کے لیے مراسلے کے نیچے بائیں جانب "جواب" کا آپشن موجود ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے امتحانات ختم ہو گئے عبداللہ بھائی؟؟ :) اے خان
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    یہاں مختلف اداروں میں مختلف مضامین بطور نصاب پڑھائے جاتے ہیں۔ ہر سکول اپنا نصاب خود متعین کرتا ہے۔ آپ نے چار مضامین کے نام لیے۔ اسلامیات کو بطور مضمون شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں؟؟ اور ادب سے مراد کونسا ادب ہے؟؟ وضاحت درکار ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! سب اچھے ہیں۔ :) نام کی تبدیلی مبارک ہو۔ :)
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں، انگریزی میڈیم ہے۔ اردو اور اسلامیات اردو زبان میں ہے اور باقی مضامین انگریزی میں ہیں۔ جن میں انگلش، سائنس، کمپیوٹر، ہسٹری، جیوگرافی اور ریاضی شامل ہیں۔
  11. لاریب مرزا

    Mannequin Challenge!! <3

    Mannequin Challenge!! <3
  12. لاریب مرزا

    قابلِ رشک!!

    قابلِ رشک!!
  13. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی بالکل بالکل خیریت سے ہیں۔ کیونکہ بارشوں کا موسم گزر گیا ہے۔ :) ہمارے سکول میں سالانہ امتحانات مارچ میں ہوتے ہیں۔ :)
  14. لاریب مرزا

    سیرینا؟؟؟

    سیرینا؟؟؟
  15. لاریب مرزا

    تعارف میں اور آپ!

    ارے جناب!! ہم تو خود یہاں ایک متعلم ہیں :) بلاشبہ اس فورم پر بہت سی قابل شخصیات ہیں، ہم بھی انہی شخصیات سے سیکھتے ہیں۔ آپ کچھ عرصہ محفل گردی کیجیے، جان جائیں گے۔ :)
  16. لاریب مرزا

    تعارف La Alma

    زبردست!! وارث بھائی، آپ فارغ وقت میں سُر اور سنگیت کی مشق بھی کرتے ہیں کیا؟؟ :)
  17. لاریب مرزا

    تعارف میں اور آپ!

    اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  18. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں عثمان بھائی؟؟ :) عبداللہ بھائی کے امتحانات ہو رہے ہیں شاید۔ ہاسٹل میں مقیم ہیں تیاری کے لیے۔ امتحانات سے فارغ ہو کے ہی آئیں گے محفل میں۔
  19. لاریب مرزا

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    معطلی کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل دیکھ کے اسے "ایڈونچر" کا نام دیا۔ :p اور ہم اپنی مرضی کے ایڈونچر کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسکوری والے کرنے ہوئے تو ادھر ہی رابطہ کریں گے۔ :curl-lip:
Top