نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    ارے!! آپ نے تو سارا مدعا ہم پر ڈال دیا بھئی۔ :p ہم نے تو مجموعی طور پر بات کی تھی۔ :hypnotized:
  2. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    :rollingonthefloor:
  3. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    اوہو بھئی!! یہ تو آپ نے نقل فراہم کر دی۔ :unsure: اور آپ تو تقریباً تین سال سے محفل میں ہیں۔ کم از کم پانچ سو محفلین کے نام بتانے تو بنتے ہیں۔ :p
  4. لاریب مرزا

    ویلنٹائن ڈے منانے کا اسلامی طریقہ

    ہاہاہاہا :ROFLMAO: :ROFLMAO: اسلامی اور نصیحت آموز انداز میں لکھی گئی انتہائی پُر مزاح تحریر!! چوہدری صاحب آپ ایک سے بڑھ کر ایک پھلجھڑی بلکہ پٹاخہ پھوڑتے ہیں۔ :grin:
  5. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    ارے!! معلومات کے اس اضافے میں ہماری یاداشت کا کمال تھوڑی نہ ہے۔ :p فورم کا مین پیج کھولیں تو وہاں نیچے سارے اعداد و شمار موجود ہیں۔ :)
  6. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    جبکہ ہمارا خیال ہے کہ مراسلے پڑھتے ہوئے جب تک ناموں پر غور نہ کیا جائے تب تک ٹھیک نام بتا پانا مشکل ہوتا ہے۔ اور وہ بھی اس صورت میں جب آپ گفتگو کا حصہ نہ ہوں۔ :) :) اوہو احمد بھائی!! یہی چیٹنگ تو نہیں کرنی نا۔ آپ نقل کے طریقے مت بتائیں۔ :) بس ان کے ذہن میں جو نام پہلے آئیں گے وہ وہی بتائیں گے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    لیں جی!! پانچ ہزار اور پانچ اراکین میں سے صرف دس کے نام زیادہ ہیں؟؟ :whistle:
  8. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    جی احمد بھائی، ٹھیک کہا آپ نے۔ ظاہر ہے وہ تو محفلی نام ہی بتائیں گے نا۔ :) ہم نے یہ تھوڑی نہ پوچھا ہے کہ سب کے اصلی نام بتائیں۔ :p
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) 2017 کی دلی مبارک باد

    کتنے آپ تیز ہیں فاتح بھائی۔ اصل میں تو آپ رائے شماری میں یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا آپ کو کوئی پسند ہے؟؟ :p :ROFLMAO:
  10. لاریب مرزا

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید!! :) اچھا!! تو آپ کافی لمبے عرصے سے اردو محفل کو بطور مہمان استعمال کر رہے ہیں۔ چلیں پھر چیٹنگ کیے بغیر کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ ابھی پتہ چل جائے گا۔ :p
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد کشف و اسرار کی داستاں ہے سنو!

    تقریباً تین سال میں ہزار مراسلہ جات پورے کیے ہیں کاشف اسرار احمد بھائی نے۔ اور پہلا ہزاری منصب تو ہوتا ہی بہت یادگار ہے۔ بہت ڈھیر ساری مبارکباد!! :) :)
  12. لاریب مرزا

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  13. لاریب مرزا

    شاہ اللہ دتّہ غار

    زبردست نین بھائی!! یہ تو بہت پراسرار سی جگہ ہے۔ :daydreaming: اس تصویر میں پانی کہاں ہے؟؟ :hypnotized: یہاں بھی پانی نظر نہیں آیا۔ یہاں زہریلے کیڑے مکوڑوں کا بسیرا تو نہیں تھا؟؟ :whistle: خوب شراکت ہے نین بھائی!! کبھی موقع ملا تو یہ جگہ بھی دیکھیں گے ہم۔ :daydreaming:
  14. لاریب مرزا

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    بہت شکریہ انتخاب کی پسندیدگی کے لیے :)
  15. لاریب مرزا

    ہاہاہا۔۔ خوب!!

    ہاہاہا۔۔ خوب!!
  16. لاریب مرزا

    جی بالکل درست کہا آپ نے۔ عقل، دانائی، سمجھ۔۔ یہی مطلب ہے۔ :)

    جی بالکل درست کہا آپ نے۔ عقل، دانائی، سمجھ۔۔ یہی مطلب ہے۔ :)
  17. لاریب مرزا

    جی، یقیناً یہ شاعری اقبال کی ہی ہے۔ :) خرد کے معنی اتفاقاً آج ہی معلوم پڑے تو اس مصرعے نے بہت...

    جی، یقیناً یہ شاعری اقبال کی ہی ہے۔ :) خرد کے معنی اتفاقاً آج ہی معلوم پڑے تو اس مصرعے نے بہت لطف دیا۔ :)
Top