نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اپنی دعاؤں کو کس رنگ میں دیکھیں؟؟ گھر بدر یا ثمر؟؟ :) :) ویسے نئی جاب مبارک ہو۔ :) :)

    اپنی دعاؤں کو کس رنگ میں دیکھیں؟؟ گھر بدر یا ثمر؟؟ :) :) ویسے نئی جاب مبارک ہو۔ :) :)
  2. لاریب مرزا

    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

    اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
  3. لاریب مرزا

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ازراہ تفنن ہی مثال پیش کی تھی۔ معلوم نہ تھا کہ آپ تپ جائیں گے۔ بہرحال نصیحت پلو سے باندھ لی ہے کہ اندر سے جتنا مرضی غصہ ہوں شو یہ کرائیں کہ ایزی لے رہے ہیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاں تو ہم نے تو مثال منطبق کر دی تھی۔ اور ہر ایک کا آپ کی بیکار چیز کی تعریف سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ شکریہ!!
  5. لاریب مرزا

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ایک محاورہ یاد آ رہا ہے جس میں ادرک کا ذکر ہے۔ :sneaky: :p
  6. لاریب مرزا

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    زبردست!! یعنی آپ بڑھاپے سے جوانی کا سفر طے کر رہے ہیں۔ :)
  7. لاریب مرزا

    کیسی چالاکیاں سیکھنی ہیں بھئی آپ نے؟؟ ہمیں بتائیے۔ ہم سکھاتے ہیں آپ کو۔ :)

    کیسی چالاکیاں سیکھنی ہیں بھئی آپ نے؟؟ ہمیں بتائیے۔ ہم سکھاتے ہیں آپ کو۔ :)
  8. لاریب مرزا

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    ارے!! ابھی تو وارث بھائی جوان ہیں۔ آپ کی جوانی کا زمانہ گزر کیسے گزر گیا بھئی؟؟ کہیں آپ 19 کے بجائے 91 تو نہیں خیال کر رہے؟؟ :)
  9. لاریب مرزا

    پروین شاکر کھلی آنکھوں میں سپنا جھانکتا ہے

    کھلی آنکھوں میں سپنا جھانکتا ہے وہ سویا ہے کہ کچھ کچھ جاگتا ہے تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں مرا تن، مور بن کر ناچتا ہے مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے وہ میرے سب حوالے جانتا ہے میں اس کی دسترس میں ہوں ، مگر وہ مجھے میری رضا سے مانگتا ہے کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا دل بہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے...
  10. لاریب مرزا

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    ارے اچھا!! بات یہاں تک پہنچ گئی اور ہمیں علم ہی نہیں۔ :p کیوں اے خان بھائی؟؟ :idea2:
  11. لاریب مرزا

    میر غزل: چھَن گیا سینہ بھی، کلیجا بھی

    محمد ریحان قریشی!! واللہ کچھ اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیں۔ :hypnotized:
  12. لاریب مرزا

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    وارث بھائی!! ابھی چھوٹے خان کے کو "پر" نہیں لگے ہیں۔ جب "اڑنے" لگیں گے تو ضرور کہیں گے۔ ابھی کے لیے یہی مناسب لگا۔ :) :)
  13. لاریب مرزا

    رانی گٹ بدھ مت دور کی تہذیب

    یہ آپ کچھ زیادہ ہی پھرنے پھرانے نہیں لگ گئے؟؟ :) :)
  14. لاریب مرزا

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہمارے لیے ٹویٹر اس لیے بورنگ ہے کہ وہاں ہمارے حلقہ احباب میں سے بہت کم لوگ ہیں۔ جہاں دوست نہ ہوں وہاں کیا مزہ؟؟ :)
  15. لاریب مرزا

    تعارف آداب

    ارے شکریہ کی ضرورت نہیں ہے بہنا!! :) اور نہ ہی شرمندہ ہو کے گال لال کرنے کی ضرورت ہے۔ :) :) آپ اردو سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں سو ایسی غلطیاں ہونا کچھ عجب نہیں۔ غلطیاں نہیں کریں گی تو سیکھیں گی کیسے؟؟ :) :) اور لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی بہت اچھی اردو سیکھ...
  16. لاریب مرزا

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا :ROFLMAO: :ROFLMAO: بہت دلچسپ لکھا آپ نے احمد بھائی۔ :applause: :applause: اور کیا ہی بے ساختگی سے سوشل میڈیا کے بخیے ادھیڑنے ہیں۔ :D بہت بہت لطف اندوز ہوئے آپ کی تحریر پڑھ کے۔ :ROFLMAO: سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ واٹس ایپ میں کوئی "برائی" نظر نہیں آئی کیا آپ کو؟؟ :grin: لگتا ہے کہ اس...
Top