rahi آپ کے بعض جملوں کی بناوٹ بے حد دلچسپ ہے۔ ہم پڑھ کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ :) اور ہمارا خیال درست تھا۔ آپ میں سیکھنے کی لگن ہے۔ اور لگن ہو تو کوئی بھی کام مشکل نہیں لگتا۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہم بی اے میں فارسی کا مضمون نہیں رکھ پائے۔ کچھ نہ کچھ گرائمر ہی سیکھ لیتے فارسی کی۔ :) اب کچھ کچھ کوشش کر...