نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    پروفیسر اور میں ۔ جانے دیں لالہ ۔ :):):)
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کھانا کھاتے ہی محفل گردی۔ ویسے کیا کھایا کھانے میں؟
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیا حال ہیں مقدس؟
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ دفتر میں کام کر رہا ہوں اور ساتھ میں محفل گردی۔ آپ سنائیے ؟
  5. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! کیسے ہیں جناب؟
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    جی جی بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ میرے تو ذہن سے ہی نکل گیا تھا کہ کل اتوار ہے۔ اور مجھے چھٹی ہے۔ :):):)
  8. اشتیاق علی

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    کھانا وہ بھی اکیلے اکیلے۔ م م م م ۔
  9. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    محترمہ ہمیں انگلش اخبار پڑھنے کو کہہ رہیں ہیں۔ مگر ہم تھوڑی پڑھنے والے ہیں۔ بھلا ہمارا کیا کام فرنگی زبان کی اخبار سے۔ :):):)
  10. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    نہیں کل تو نہیں آنا ۔ لیکن ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  11. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    جی ہاں آپ بھی تو موسٹ ایکسپیرینسڈ پرسن ہیں۔
  12. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اگر باجی کو بھی نہ پتہ ہوا تو؟
  13. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دیکھتے ہیں کیا گل کھلاتی ہیں۔
  14. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    ناراض مت ہوں آپ ۔ مجھے انگلش اتنی خاص نہیں آتی اس لیے انگلش اخبار نہیں پڑھتا۔
  15. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    ہمیں یہ اخبار پڑھنی ہی نہیں ہے۔
  16. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    جی کوشش کریں گے کہ دیکھیں مگر اسائنمنٹ مکمل ہو جائیں گی پھر مزا آئے گا میچ دیکھنے کا ۔ :):):)
  17. اشتیاق علی

    حلوہ پکاؤ

    وللہ یہ کام ہم سے نہ ہو گا ۔ اخبار وہ بھی فرنگی زبان کی۔ نہ بابا نہ۔
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    مذاق کر رہا تھا بھائی ۔ :):):)
  19. اشتیاق علی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کھانا تو پک جائے گا مگر وانا کیسے پکائے گی؟
Top