جی ہم نے بھی دو گھنٹے قبل کھا لیا تھا ۔ آج گھر سے اروی چکن کا سالن لایا تھا ساتھ میں ایک ابلا ہوا انڈا بھی تھا ۔
روٹیاں بازار سے لیں۔ جنید بھائی آج گھر سے نہیں لائے تھے اس لیے انہوں نے بازار سے حلیم اور چنے لے لیے۔ اس طرح دو دو سالن کھائے ہم نے۔ :):):)