سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
جب انسان اکیلا ہو اور ساتھ میں پردیسی بھی ہو تو اتنا کچھ کیا اس سے بھی بڑھ کر سیکھ جاتا ہے۔ وہ پنجابی میں کہاوت ہے کہ:
"وٹیا گول کیوں ہویاں ایں ، وٹا کیندا اے: ٹھوکراں کھا کھا کے" :):):)
شمشاد بھائی اگر ہمت نہ بڑھاتے اور میں باقی رہ گیا حلوہ اخبار میں لپیٹ کر نہ لے جاتا تو وہ بھی میرے ہاتھ سے گیا ہی تھا سمجھو۔
مگر بھلا ایسے کیسے جانے دیتے ہیں۔