نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    گیارہ بجے کے بعد کھولا تھا یہ دھاگہ۔
  2. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  3. اشتیاق علی

    مبارکباد ضبط کی ضمانت ضبط

    درست فرمایا آپ نے۔ پر مجھے رت جگا کرنے کا کوئي فائدہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ انٹرنیٹ نہیں ہے ناں۔
  4. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    آئی آسلو وانٹ ٹی لالہ۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میچ تو شاید شام کو شروع ہو گا ۔ کل چھٹی تو ہے مگر مجھے اپنی اسائنمنٹ مکمل کرنی ہیں۔
  6. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    میرے دھاگے کھولتے ہی آپ نے دھاوا بول دیا اس لیے چونک گیا۔
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    یہ تو ان کا کام ہے ۔ خواب دیکھنے سے کس نے روکا ہے۔
  8. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    نو برادر! تھس از ناٹ اے گلابی انگلش تھریڈ۔ آنلی ایکسیپٹ نستعلیق انگلش ہیئر۔ :):)
  10. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وہی صاحب ٹارگٹ لکھنا بھول گیا۔ سوری۔
  11. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    واہ بڑی تیز سروس ہے ۔ بھلا کتنے کی ہے یہ سبز چائے؟
  12. اشتیاق علی

    تاج محل اب دبئی میں

    تیل کا پیسہ ہے صاحب جہاں دل کرے لگا لو۔ مگر کسی اچھے کام میں مت لگائیو۔
  13. اشتیاق علی

    پاکستان خوش ممالک کی فہرست میں سولہویں نمبر پر

    شکر ہے کہ سولہویں نمبر پر آیا ہے۔
  14. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  15. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسٹ انڈیز نے کافی اچھی پرفارمنس کی اور اس ٹی ٹونٹی کا سب سے زیادہ سکور کل والے میچ میں 206 بنایا۔
  16. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    دس از انگلش ان نستعلیق سٹائل ۔ :):):)
  17. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    کھلی نہیں کیسی دکان ہے یہ؟ ٹائم ٹیبل کیا ہے اس کے کھلنے کا؟
  18. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    مطلب دفتر میں بھی موج ۔ واہ ۔ ویسے دفتر میں کس نوعیت کے کام کرتے ہیں آپ؟
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    وہ کیا جانیں بھلا اس کا کیا کام مصروفیات سے؟ :):):)
Top