خوش آمدید رضوی صاحب۔۔۔
آپ نے خوبصورت انداز میں حقیقت حال بیان فرمائی۔ شائد بہت سارے ٹی وی ناظرین کو تو معلوم بھی نہیں ہو گا کہ سینکڑوں پر امن جلوس بھی نکالے گئے تھے۔۔۔ پر امن احتجاجی مظاہروں سے متعلق چینلز پر صرف پٹی چلا دی جاتی تھی کہ فلاں فلاں جگہ پر بھی جلوس نکالا گیا ہے۔ لیکن کوریج صرف توڑ...